
اس ہفتے بہت سارے دلچسپ واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ کیا امریکی روزگار کے اعداد و شمار کساد بازاری کی تصدیق کریں گے؟ کیا برطانیہ 27 سالوں میں سب سے زیادہ شرح سود میں اضافے کیساتھ GBP کو مضبوط کر پائے گا؟ اسٹاک مارکیٹ سے کیا امید رکھی جا سکتی ہے؟ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور ان تمام سوالوں کے جوابات جانیے!