کاپی ٹریڈ کے ساتھ ایک سال کے لیے کمائی: نیا کیا ہے؟

کاپی ٹریڈ کے ساتھ ایک سال کے لیے کمائی: نیا کیا ہے؟

آپ کی متاثرکن آراء کیساتھ، اب ہم پہلے سے بہتر CopyTrade ایپ کے نئے ورژن کو شئیر کرنے کے لیے تیار ہیں.

بڑے پیمانے پر ہمارا ایپ کو دوبارہ ڈیزائن کرنا آپ کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ اپنی سرمایہ کاری اور ٹریڈرز کو الگ الگ منظم کر سکیں.

تازہ ترین ٹریڈرز سیکشن کو چیک کریں. آپ کے تجزیات اب مزید آپ کے عین مطابق اور جامع ہونگے کیونکہ ہم نے ٹریڈرز کے اعدادوشمار کے سیکشن کو ایک ڈونٹ چارٹ کیساتھ دکھایا ہے. اس کے علاوہ، اب یہ آسان ہے کہ آپ اپنی ترجیحات کو ایک جگہ پر رکھیں. ٹریڈرز کو پسندیدہ لسٹ میں شامل کریں اور ان کی سب سے ذیادہ کامیاب ڈیلز کو بعد میں کاپی کریں.

بہتر کارکردگی اور صارف- دوست انٹر فیس کے ساتھ بہتر طور پر سیکھیں!

جانئے مذید

دیگر خبروں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera