Spread

سپریڈ

سپریڈ کی تعریف پر آئیں تو، چلیں bid اور ask کی قیمتوں سے شروع کرتے ہیں۔

بینک میں رقم کا تبادلہ کرتے وقت آپ یقینی طور پر ان الفاط سے واقفیت رکھتے ہوں گے۔ کیا آپ نے غور کیا ہے کہ ایک قیمت زیادہ ہے اور دوسری کم ہوتی ہے؟ کم قیمت وہ ہے جس پر بینک آپ سے کرنسی خریدتا ہے۔ اور زیادہ قیمت وہ ہوتی ہے جس پر بنک آپ کو کرنسی فروخت کرتا ہے۔ ان دونوں قیمتوں کے درمیان پائے جانے والے فرق کو سپریڈ کہا جاتا ہے۔ سپریڈ وہ محصولات ہوتی ہے جو ایک بینک اپنے زرمبادلہ کو فارن ایکچینج کے اپریشن سے حاصل کرتا ہے۔

FX سپریڈ اسی طرح کام کرتا ہے۔ فاریکس میں داخل ہونے کیلئے، آپ کو ایک بروکر کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ کے کیلئے سارا آپریشن کرتا ہے۔ کیا یہ سارا کام مفت کرے گا؟ بلکل نہیں۔ جو کمیشن آپ بروکر کو ادا کرتے ہیں اس کو سپریڈ کہا جاتا ہے۔

فاریکس سپریڈ کا حساب کیسے لگایا جائے۔ چارٹ پر دو قیمیتں ہوتی ہیں: bid (کم) اور ask (زیادہ)۔ مزید جاننے کیلئے ہمارے کالم کو ضرور پڑھیں article۔ ان دونوں کہی قیمتوں کے درمیانی فرق کو سپریڈ کہا جاتا ہے۔ سپریڈ کا تیزی سے حساب لگانے کیلئے، FBS کیلکولیٹر چیک کریں۔

FBS کیساتھ ٹریڈنگ سے، آپ مختلف قسم کے سپریڈ اپلائی کر سکتے ہیں جن میں: فلوٹنگ، فکس، اور نو-سپریڈ شامل ہیں۔ اس کی اقسام آپکے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے مطابق ہوتی ہیں۔

فکس سپریڈ ٹریڈرز کے لئے سب سے بہترین آپشن ہے کیونکہ وہ ہمیشہ جانتے ہونگے کہ ٹریڈ کیلئے انہیں کتنا سپریڈ ادا کرنا ہوگا۔

فلوٹنگ سپریڈ وہ سپریڈ ہے جو مارکیٹ کے حالات پر منحصر کرتا ہے اور اس کے ساتھ رسد/ طلب جیسے مسائل جڑے ہوتے ہیں۔

نو-سپریڈ یا 0 pip سپریڈ ایک ایسی آپشن ہے کہ آپ بغیر کسی سپریڈ کے ٹریڈ کرسکتے ہیں۔ بجائے کہ، آپ کمیشن ادا کریں۔

واپس

2022-07-27 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • اسٹاک ٹریڈنگ میں اسپریڈ کیا ہے؟

    اسٹاک کیلئے اسپریڈ سب سے زیادہ قیمت کے درمیان فرق ہے جسے خریدار ادا کرنے کیلئے تیار رہتا ہے (bid یعنی بولی) کہلاتا ہے اور سب سے کم قیمت جسے بیچنے والا قبول کرنے کیلئے تیار ہے تو اسے (ask یعنی پوچھنا) کہتے ہیں۔ مثال کیطور پر، Tesla اسٹاک کیلئے bid/ask یعنی پوچھنا/بولی کی شرح $673.58/$673.30 ہے۔ آپ اسٹاک کو ask یونی بوچھی گئی زیادہ قیمت $673.58 پر خریدیں گے اور اسے $673.30 کی کم bid یعنی بولی کی قیمت پر فروخت کریں گے۔ یہاں یہ 0.28 پوائنٹس کے اسپریڈ کی نمائندگی کرتا ہے۔ FBS اسٹاک مارکیٹ میں مسابقتی اسپریڈ فراہم کرتا ہے۔

  • کریپٹو میں سپریڈ کیسے کام کرتا ہے؟

    اسپریڈ بِڈ پرائس اورآسک پرائس کے درمیان فرق ہے۔ بِڈ ایک بائے ہعنی خریدری کا آرڈر ہے، جہاں آپ بیس کرنسی بیچتے ہیں، اور آسک سیل آرڈر ہے، جہاں آپ بیس کرنسی خریدتے ہیں۔ بیس کرنسی جوڑے میں پہلی کرنسی ہے۔

    سپریڈ ٹریڈنگ کے اہم اخراجات میں سے ایک ہے، بشمول کریپٹو کرنسی ٹریڈنگ۔ FBS بروکر آسان کریپٹو ٹریڈنگ کے لیے مسابقتی کریپٹو سپریڈز اور تیزترین آرڈر پر عمل درآمد کی سہولت پیش کرتا ہے۔ لہذا اگر آپ کریپٹو کرنسی بروکر کی تلاش میں ہیں تو FBS کو آزمانے پر غور کریں۔

  • FBS میں بہترین اسپریڈ کے ساتھ ایگزوٹک کرنسی کے جوڑے کون سے ہیں؟

    اسپریڈ بِڈ پرائس اورآسک پرائس کے درمیان فرق ہے۔ بِڈ ایک بائے ہعنی خریدری کا آرڈر ہے، جہاں آپ بیس کرنسی بیچتے ہیں، اور آسک سیل آرڈر ہے، جہاں آپ بیس کرنسی خریدتے ہیں۔ بیس کرنسی جوڑے میں پہلی کرنسی ہے۔

    FBS بروکر ایگزوٹک فاریکس کے لیے مسابقتی اسپریڈز پیش کرتا ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے، آپ USDZAR، USDMXN، اور USDTRY چیک کر سکتے ہیں اور اسپریڈز پر ایک نظر ڈال سکتے ہیں۔ آپ اپنے غیر ملکی فاریکس جوڑوں کا انتخاب کر سکتے ہیں اور FBS کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔

  • فاریکس ٹریڈنگ میں سپریڈ کا تعین کیا چیز کرتی ہے؟

    کرنسی کے جوڑوں، فاریکس ٹریڈنگ کے اوقات کار، اور مارکیٹ کے حالات کے لحاظ سے سپریڈ کم یا زیادہ ہو سکتا ہے۔ FBS میں، آپ اپنی ضروریات کے مطابق موزوں ترین اسپریڈ کے ساتھ تجارتی انسٹرومنٹ کا انتخاب کر سکتے ہیں: 0.5 پوائنٹس سے فلوٹنگ سپریڈ، 3 پوائنٹس سے فکسڈ سپریڈ، اور زیرو سپریڈ۔

  • فاریکس میں زیادہ سپریڈ ہونے کی کیا وجہ ہے؟

    سپریڈ عام طور پر تجارتی گھنٹوں سے سے ہٹ کرنے ٹریڈنگ کرنے کی وجہ سے اتار چڑھاؤ یا کم لیکویڈیٹی میں اضافے کے ساتھ زیادہ ہوتا ہے۔ FBS یہ سپریڈ 0.5 پوائنٹس سے فلوٹنگ سپریڈ، 3 پوائنٹس سے فکسڈ اسپریڈ، اور زیرواسپریڈ کے ساتھ ایک مسابقتی اسپریڈ لسٹ پیش کرتا ہے۔ ابھی سازگار شرائط کیساتھ فاریکس ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • فاریکس ٹریڈنگ میں اسپریڈ کو کیسے کم کیا جائے؟

    سپریڈ عام طور پر اتار چڑھاؤ کی سطح کی نشاندہی کرتا ہے۔ فاریکس مارکیٹ جتنی زیادہ غیر مستحکم ہوتی ہے، سپریڈ اتنا ہی وسیع ہوتا ہے، خاص طور پر جب کوئی نیوز ریلیز کرنسیوں کو متاثر کرتی ہے۔ تاہم، سب سے زیادہ امید افزا ٹرہڈ زیادہ اتار چڑھاؤ کے دوران ہوتی ہے۔

    FBS میں، آپ فلوٹنگ اسپریڈ، فکسڈ اسپریڈ، اور زیرو اسپریڈ کے ساتھ ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں۔ اپنی تجارتی حکمت عملی کے لیے موزوں ترین کرنسی جوڑے کا انتخاب کریں اور اتار چڑھاؤ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

  • کس فاریکس کرنسی جوڑے کا سپریڈ سب سے کم ہے؟

    عام طور پر، EURUSD جوڑی کا سپریڈ سب سے کم ہوتا ہے۔ FBS میں، آپ ECN اکاؤنٹ کے ساتھ 0 پیپس سے شروع ہونے والے سپریڈ کیساتھ EURUSD کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera