NETFLIX

NETFLIX

نیٹ فلکس انکارپوریٹ ، ایک امریکی مواد کا پلیٹ فارم اور پروڈکشن کمپنی ہے جو 1997 میں ریڈ ہیسٹنگز اور مارک رینڈولف نے اسکاٹس ویلی ، کیلیفورنیا میں قائم کی تھی۔ کمپنی کا بنیادی کاروبار ایک سبسکرپشن پر مبنی اسٹریمنگ سروس ہے جو فلموں اور ٹیلی ویژن سیریز کی لائبریری سے آن لائن اسٹریمنگ کی پیشکش کرتی ہے بشمول اس کے جو پرڈکشن ہاوس میں تیار کی جاتی ہے۔ آپ ہماری ویب سائٹ پر نیٹ فلکس شیئر کی قیمت چیک کر سکتے ہیں۔

بروز10 اگست ،2021 تک ، نیٹ فلکس کے پاس 203 بلین ڈالر کیپٹلائزیشن ، 209 ملین صارفین اور 850 سے زیادہ اصل عنوانات ہیں۔ صرف 2018 میں ، نیٹ فلکس نے تقریبا 90000 منٹ یا 1500 گھنٹے کا مواد تیار کیا تھا۔ اس کو دیکھنے کے لیے سال کے ہر دن میں ، فی دن چار گھنٹے سے زیادہ اسٹریمنگ ہوتی ہے۔

1.jpg

زرائع: https://theatlas.com/charts/Bk8w1esxE

FBS کے ساتھ آن لائن اسٹاک کیسے خریدیں؟

آپ نیٹ فلکس اسٹاک پر کنٹریکٹ فار ڈیفرنس (CFDs) میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ CFDs نیٹ فلکس اسٹاک پرائس موومنٹ کی عکاسی کرتا ہیں۔ یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ قیمت زیادہ ہونے کیساتھ ساتھ اس کی قیمت کم ہونے پر بھی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

آپ لیوریج بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑی سی رقم سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کی اجازت دیتی ہے۔ اس کے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔ اس بات کویقینی بنائیں کہ آپ نے اسٹاک کا انتخاب کیسے کیا جائے مضمون سے سیکھا ہے!

کونسی چیز NETFLIX اسٹاک کی قیمت کو چلاتی ہے؟

وبائی مرض نے نیٹ فلکس کے لیے ناقابل یقین مارکیٹ کے حالات پیدا کر دیے ہیں ، جس کی وجہ سے آمدنی میں مثبت اضافہ ہوا ہے۔ نیٹ فلکس کے لیے پچھلے سال کے تخمینوں کو مات دینا کافی آسان تھا۔ تاہم ، نیٹ فلکس نے دوسری سہ ماہی جون 2021 میں 7.3 بلین ڈالر کی آمدنی پر 2.97 ڈالر فی شئیرآمدن کے بارے آگاہ کیا تھا۔ 7.3 بلین ڈالر کی آمدن پرمتفقہ آمدن کا تخمینہ $ 3.16 تھا۔ رپورٹ کے بعد قیمت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

2.jpg

نیٹ فلکس کی آمدنی کا بنیادی ذریعہ صارفین کی سبسکرپشن ہے۔. اگرچہ 2021 میں نمو بہت سست ہے ، نیٹ فلکس اب بھی دنیا کا سب سے مشہور سٹریمنگ پلیٹ فارم ہے۔

3.jpg

زرائع: https://s22.q4cdn.com/959853165/files/doc_financials/2021/q2/FINAL-Q2-21-Shareholder-Letter.pdf

ادا شدہ نیٹ ایڈز– صارفین کی وہ تعداد ہے، جنہوں نے منتخب مدت کے دوران سبسکرپشن خریدی ہے۔

فی الحال، NETFLIX سرمایہ کاروں کو اپنے شئیرز میں سرمایہ کاری کرنے پر اس کا منافع ادا نہیں کرتا، لیکن اگر آپ ادائیگی کرنے والی کمپنیوں کو تلاش کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا ڈیویڈنڈ کیلنڈر چیک کریں.

واپس

2021-09-14 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera