Mirror Trading

مرر ٹریڈنگ

مرر ٹریڈنگ کیا ہے؟

مرر ٹریڈنگ جائز ہے، اور یہ کوئی دھوکہ دہی والا نظام نہیں ہے۔ اس میں ایک کامیاب ٹریڈر کی تجارت کا مرر یعنی "عکس" کرنا شامل ہے۔ چونکہ ٹریڈنگ کی معلومات اکثر آن لائن دستیاب ہوتی ہیں، اس لیے ٹریڈر خود بخود "مرر" کرنے کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا استعمال کر سکتے ہیں اور کامیاب ٹریڈر کے آرڈرز کو حقیقی وقت میں کاپی کر سکتے ہیں۔ ابتدائی ٹریڈرز عام طور پر اس حکمت عملی کو استعمال کرتے ہیں کیونکہ وہ نہیں جانتے کہ مالیاتی منڈیوں سے کیسے فائدہ اٹھایا جائے۔

کسی بھی مارکیٹ میں مرر حکمت عملی کی ٹریڈنگ کی اجازت ہے، جو اسے ہر ابتدائی ٹریڈر کیلئے مددگار بناتی ہے۔ اسے پہلے ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کیلئے دستیاب کیا گیا تھا، لیکن اب یہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے تمام سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کیلئے دستیاب ہے۔

مرر ٹریڈنگ بمقابلہ کاپی ٹریڈنگ: کیا فرق ہے؟

لوگ اکثر ان دونوں اصطلاحات کو ایک دوسرے کیساتھ استعمال کرتے ہیں۔ تاہم، ان حکمت عملیوں میں فرق ہے۔

مرر ٹریڈنگ میں، ایک ٹریڈر ہر کاپی شدہ ٹریڈ میں لاٹ سائز اور تجارتی پوزیشنوں کی رقم کا خود فیصلہ کرسکتا/سکتی ہے۔ کاپی ٹریڈنگ کے دوران، فالو کرنے والوں کو اپنے سرمائے کا کچھ حصہ سگنل فراہم کرنے والوں کیلئے مختص کرنا ہے اور فراہم کردہ خدمات کیلئے فیس اور کمیشن ادا کرنا ہے۔ مزید برآں، ہر ٹریڈ مختص سرمائے سے فراہم کنندہ کے سرمائے کے تناسب کے مطابق کھولی جاتی ہے۔

مثال کے طور پر، فرض کریں کہ ایک ٹریڈر نے سگنل فراہم کرنے والے کو 10000$ مختص کیے، جو 100000$ کے سرمائے کیساتھ ٹریڈنگ کرتا ہے، اور وہ 1000$ کی ٹریڈ کھولتا ہے۔ اس صورت میں، یہ تجارت 1:10 کے تناسب کی وجہ سے $100 سائز کی پوزیشن کیساتھ ٹریڈر کے کاپی ٹریڈ اکاؤنٹ پر خود بخود کھل جائے گی۔

مرر ٹریڈنگ کے فوائد

  • ابتدائی افراد کیلئے آسان ہے۔ ابتدائی ٹریڈر پیشہ ور ٹریڈرز کی حکمت عملیوں کی نگرانی اور ان پر عمل کرکے غلطیوں سے بچ سکتے ہیں۔ ٹریڈرز کو مرر کی حکمت عملی استعمال کرنے کیلئے کسی بھی تجربے کی ضرورت نہیں ہے۔  
  • سیکھنے کی صلاحیت۔ ایک پیشہ ور ٹریڈر کی پیروی کرنے سے، ایک ابتدائی ٹریڈر اپنے تجربے کو بہتر بنا سکتا ہے اور سیکھنے کے خمدار خطوط سے گزر سکتا ہے جب تک کہ وہ بغیر کسی نقصان کے اس میں بہتر نہ ہو جائے۔ 
  • آپ اپنے جذبات سے چھٹکارہ پا سکتے ہیں۔ مرر ٹریڈنگ جذبات سے چھٹکارا پانے کی اجازت دیتی ہے، جو ہر ابتدائی ٹریڈر کیلئے سب سے اہم مسائل میں سے ایک ہے۔ ایک اچھا ٹریڈر تجارت کے دوران کبھی بھی اپنے جذبات پر کان نہیں دھرتا۔ چونکہ مرر ٹریڈنگ خودکار ہے نہ کہ دستی، اس لیے آپ کو اس کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ 

مرر ٹریڈنگ کے نقصانات

  • آپ کو صحیح ٹریڈر کا انتخاب کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کوئی ناقص حکمت عملی یا ٹریڈر چنتے ہیں تو آپ اپنا سرمایہ کھو سکتے ہیں۔ 
  • آپ کو وقت کی تاخیر کا حساب دینا ہوتا ہے۔ ایسے پروگرام کا انتخاب کرنا ضروری ہے جو تجارت کو فوراً کاپی کرے۔ اگر آپ مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے وقت کرپٹو کرنسی یا فاریکس مارکیٹ میں تجارت کر رہے ہیں، تو تھوڑی سی تاخیر آپ کی ائینہ دار یعنی مرر ٹریڈنگ کی حکمت عملی کو بیکار بنا سکتی ہے۔
واپس

2022-02-18 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera