-
FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
-
FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
-
ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
-
لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟
اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔
AAPL
AAPL
ایپل انکارپوریٹڈ ایک امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو کنزیومر الیکٹرانکس ، کمپیوٹر سافٹ ویئر اور آن لائن خدمات میں مہارت رکھتی ہے۔ ایپل آمدنی کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ہے اور جنوری 2021 کے بعد سے دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی ہے جس کی مارکیٹ کیپیٹل $ 2.4 ٹریلین سے زیادہ ہے۔ ایپل نے دنیا کو آئی پوڈ ، آئی پیڈ ، آئی فون ، ایپل واچ اور بہت سی دیگر اس طرح کی اہم اور جدید مصنوعات دی ہیں۔
ایپل کے اسٹاک کی قیمت بہت اتار چڑھاؤ والی نہیں ہے اور اس کی رفتار مستحکم ہے ، اگرچہ سست نمو ہے۔. یہی وجہ ہے کہ سرمایہ کار اسے اپنے پورٹ فولیو میں رکھنا پسند کرتے ہیں۔ ایپل اپنی زیادہ تر قدر غیر مادی چیزوں سے حاصل کرتا ہے ، بشمول اس کا مضبوط برانڈ اور iOS آپریٹنگ سسٹم جو بغیر کسی رکاوٹ کے ہارڈ ویئر اور سافٹ وئیر کو مربوط کرتا ہے۔
۔FBS کے ساتھ آن لائن اسٹاک کی ٹریڈنگ کیسے کریں؟
آپ AAPL پرکنٹریکٹ فار ڈیفرنس (CFDs) میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ CFDs میںAAPL اسٹاک پرائس موومنٹ کی عکاسی کرتا ہیں۔ یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ قیمت زیادہ ہونے کیساتھ ساتھ اس کی قیمت کم ہونے پر بھی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔
آپ لیوریج بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑی سی رقم سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کی اجازت دیتی ہے۔ اس کے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔ ٹریڈنگ میں کامیاب ہونے کے لیے منی مینجمنٹ کے اصولوں کی پاسداری کے علاوہ ، یہ ضروری ہے کہ ٹریڈںگ کے لیے صحیح اسٹاک کا انتخاب کریں اور پھر بلا جھجھک FBS اسٹاک ٹریڈنگ لسٹ میں جاکر وہ اسٹاک تلاش کریں جس سے آپ پر ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں۔
کونسی چیز ایپل اسٹاک کی قمیت میں حرکت ہیدا کرتی ہے؟
تمام بڑی کمپنیوں کی طرح چھوٹی خبریں ایپل پربھی اتنی مؤثر نہیں ہوتی جتنی کہ ہو سکتی ہیں۔. کمائی کی رپورٹیں ، اگرچہ ، اثر ڈالنے کی تقریبا ضمانت ہے ، لہذا اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کمائی کے سیزن پر کیسے ٹریڈنگ کریں آرٹیکل پڑھیں۔ سب سے پہلے ، یہ ضروری ہے کہ فی حصص آمدنی اور آمدنی کی قیمتوں کو دیکھیں اور ان کا تخمینہ نمبروں سے موازنہ کریں۔ اس کے علاوہ ، ماضی کی پرائس ایکشن پر بھی توجہ دیں: اگر قیمت توقعات کے مطابق بڑھتی رہی تو اچھی آمدنی کی رپورٹ بھی قیمت میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔ ارننگ رپورٹس کے علاوہ ، ایپل ایک ٹیک کمپنی ہے ، لہذا کسی وقت جب ٹیکنالوجی انڈسٹری دباؤ میں ہوئی تو، AAPL بھی ڈوب سکتی ہے۔
2021-12-20 • اپ ڈیڈ