Margin trading

مارجن ٹریڈنگ۔

مارجن ٹریڈنگ آپ کو اصل رقم کے مقابلے میں بڑی رقم کے ساتھ مارکیٹ میں داخل ہونے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اضافی رقم حاصل کرنے کیلئے جو چیز آپ استعمال کرتے ہیں اسے leverage کہتے ہیں۔

مارجن ٹریڈنگ آپ کے موجودہ فنڈز میں اضافہ کرتی ہے۔ لہذا ، اگر آپ کے پاس منافع بخش ٹریڈ ہے تو، آپ مزید یعنی زیادہ کما سکتے ہیں۔ تاہم اگر آپ نقصان والی ٹریڈ پر ہیں، تو آپ کو نقصان بھی زیادہ برداشت کرنا پڑے گا۔ اور سٹاپ آؤٹ کے ساتھ مارجن کال پر عمل کرنے سے خطرات میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

مارجن کال ایک اشارہ ہے جو بروکر آپ کو دیتا ہے جب اکاؤنٹ کی ایکویٹی کسی خاص کم سطح پر آجاتی ہے (اس سطح کو بروکر طے کر جاتا ہے)۔ مارجن کال کے بعد کیا کرنا چاہیے؟ اس صورتحال میں یا تو آپ کو نقصان والے آرڈرز بند کرنے ہونگے یا اپنے اکاؤنٹ میں مزید رقم ڈالنی ہوگی۔

سٹاپ آؤٹ وہ آخری حصہ ہے آپکی نقصان والی ٹریڈ کا جب یہ بند ہوتی ہے کیونکہ آپ کے اکاؤنٹ کی ایکویٹی سب سے کم قابل اجازت سطح پر پہنچ چکی ہوتی ہے۔

آئیے مارجن سے متعلق کچھ اضافی شرائط پر غور کرتے ہیں۔

Required مارجن۔ آپ کے فنڈز کی ایک مخصوص مقدار جو آپ کے پاس کسی نئی ٹریڈ کو کھولنے پر رکھی گئی ہو۔

Used مارجن۔ یہ ایسا مارجن ہے جو پہلے ہی استعمال ہوچکا ہے۔ ٹریڈ نئی پوریشن کو کھولنے کے لئے اس رقم کا استعمال نہیں کرسکتے ہیں۔

Free مارجن. مارجن کی وہ مقدار جو کسی بھی ٹریڈ کو کھولنے کیلئے استعمال کی جاسکتی ہے۔

واپس

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera