
کامیاب فاریکس ٹریڈنگ کے سب سے اہم عناصر میں سے ایک منی مینجمنٹ یعنی رقم کی مینجمنٹ ہے۔
2023-04-03 • اپ ڈیڈ
مالی منڈیوں کے لئے دسمبر کے آخر اور جنوری کا آغاز ایک عجیب سا دور ہوتا ہے: تعطیلات کی وجہ سے تجارتی نظام الاوقات میں تبدیلی آتی ہیں اور بہت سے ٹریڈرز اپنے ٹرمینلز سے دور ہوجاتے ہیں۔ اس صورتحال میں فطری سوال یہ ہے کہ، "کیا ان دو ہفتوں کے دوران ٹریڈںگ کرنا ممکن ہے؟" FBS کا جواب ہے: ہاں، یہ ممکن ہے! آپ کو صرف متعدد نکات کو ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے اور بس دوسروں کے آرام کے وقت آپ پیسہ کما سکتے ہیں۔
اگر آپ ٹریڈنگ میں پہلے سے ہی کچھ تجربہ رکھتے ہیں تو، آپ نے شاید محسوس کیا ہوگا کہ کس طرح کرنسی ایک مدت کے دوران گرتی ہے اور دوسرے عرصے میں اضافہ ہوتا ہے – جسے ہم ایک "موسمی رجحان" کے طور پر جانتے ہیں۔ خاص طور پر، جیسے اس نام نہاد "سال کے آخر" کا اثر یہ ہے کہ USD ہر سال کے آخری دنوں میں کمزور ہوتا ہے، لیکن پھر جنوری یا فروری میں ریکوری کرنا شروع ہوجاتا ہے۔ یہ ٹیکس اور رپورٹنگ کی آخری تاریخ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، بہت ساری پوزیشنیں دسمبر کے آخر سے پہلے ہی بند کردی جاتی ہیں اور جنوری کے آغاز میں دوبارہ کھولی جاتی ہیں۔ اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت ان چیزوں کو مدنظر رکھیں اور اپنے پیسوں کے بارے محتاط رہیں۔
عام طور پر اتار چڑھاؤ چھٹیوں کے عرصے کے دوران کم ہوجاتا ہے۔ اسی وجہ سے آپ کو اپنے عام طور کے سٹاپ لاس اور ٹیک پروفیٹ کے سائز کو ایڈجسٹ کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ عام طور پر اپنے آرڈر میں 100 پپس کا ٹیک پروفیٹ رکھتے ہیں تو، بہتر ہوگا کہ آپ اس کو 70 سے 80 پپس کے ہدف تک منتخب کریں۔
ایسی صورتحال میں مارکیٹ میں کم ہجوم ہوتا ہے کیونکہ بہت سے لوگ اپنی ان چھٹیوں میں جشن منانے اور آرام کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ تو لیکویڈیٹی کی مقدار معمول سے کم ہوتی ہے۔ اس کے نتیجے میں، بڑے جوڑے زیادہ تر تنگ وقتی حدود میں گزارتے ہیں۔ ایسے ماحول میں، اسکیلپنگ حکمت عملیوں پر غور کرنے کا احساس بہتر ہوسکتا ہے – اس صورت میں سپریڈ کی مقدار کو چیک کرنا مت بھولیں۔ تکنیکی تجزیہ میں، سپورٹ اور مزاحمت کی سطح کا پتہ لگانے پر توجہ مرکوز کریں۔ رینج ٹریڈنگ کی تکنیک بھی کام آ سکتی ہے۔
اگرچہ 26 دسمبر اور یکم جنوری کو کوئی ٹریڈنگ نہیں ہوتی ہے۔ تو دوسرے دن آپ کو زبردست ٹریڈ کھولنے کے بہت سارے مواقع فراہم ہونگے۔ آپ ویب سائٹ کے "کمپنی نیوز" سیکشن میں مارکیٹ اور FBS کے کام کرنے کے وقت کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ نوٹ کریں کہ اگرچہ چھٹیوں کے دنوں میں اقتصادی کیلینڈر میں صرف چند اہم واقعات ہوتے ہیں، لیکن خبر کا ایک چھوٹا ٹکڑا بھی اس سست مارکیٹ میں منتقل ہو کر ہلچل پیدا کرسکتا ہے۔ لہذا، اس حقیقت کے باوجود کہ زیادہ تر وقت چھٹیاں منانے میں اور ایک پرسکون سمندر سے ملتا ہے، پر قیمت میں بڑے اضافے کے نتیجے میں صورتحال کچھ دیر میں بدل سکتی ہے۔
رسک مینجمنٹ کے بارے میں یاد رکھیں: جیسا کہ آرڈرز پر سٹاپ لاس لگانا، مثال کیطور پر، یہ آپ کو غیر یقینی واقعات کے کے وقوع پذیر ہونے کی صورت میں حفاظت کرے گا۔ ایک ہی وقت میں، کبھی کبھار اتار چڑھاؤ میں اضافے پر کمانے کے لئے بھی تیار رہیں، نیوز فیڈز پر توجہ دیں، اور کلیدی آلات پر نگاہ رکھنے کیلئے میٹا ٹریڈر کے موبائل ورژن استعمال کریں۔
آپ نے سنا ہوسکتا ہے کہ سال کا اختتام تجارت کے لئے کوئی زیادہ بہتر وقت نہیں ہے۔ تاہم، اگر آپ اس عرصے کے دوران مارکیٹ کی مخصوص خصوصیات پر محتاط طریقے سے توجہ دیں تو آپ یقینی طور پر کامیاب ہوں گے۔
کامیاب فاریکس ٹریڈنگ کے سب سے اہم عناصر میں سے ایک منی مینجمنٹ یعنی رقم کی مینجمنٹ ہے۔
ٹریڈنگ کے لیے کئی اہم چیزوں کا انتظام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا بھر میں تجارتی جنگوں، گریٹ ڈپریشن اور غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے ممالک کو بہت سی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!