بروز 22 ستمبر کو FBS CopyTrade ایپ بند ہو جائے گی

ایپ کے بند ہونے سے پہلے، آپ کے پاس تیار ہونے کیلئے کافی وقت ہے۔

چیک کریں کہ یہ کیسے کیا جائے گا:

بروز 22 اگست 2022 تک

سب کچھ ویسا ہی رہے گا

سرمایہ کار آپ کی پروفائل دیکھ سکتے ہیں اور معمول کیمطابق آپ کے ٹریڈنگ آرڈرز کی کاپی کر سکتے ہیں۔

بروز 22 اگست 2022 کے بعد

سرمایہ کاری روک دی جائے گی

سرمایہ کار نئی سرمایہ کاری نہیں کر سکیں گے۔ پہلے سے موجودہ سرمایہ کاری ان کے ہولڈرز کیجانب سے بند کرنے تک یا ایپ کے بند ہونے تک رہے گی۔

بروز 22 ستمبر 2022

اکاؤنٹ کا اشتراک بند ہو جائے گا

آپ کا اکاؤنٹ FBS CopyTrade ایپ میں شیئر ہونا بند ہوجائے گا، اور ایپ کام کرنا بند کر دے گی۔ کامیابی سے بند سرمایہ کاری کے تمام آرڈرز کیلئے، آپ کو مکمل کمیشن ملے گا۔

مدد چاہیے؟

اگر آپ کو FBS CopyTrade ایپ کی بندش کی وجہ سے کوئی پریشانی یا سوال ہے تو بلا جھجھک ہم سے اس ای میل support@fbs.com کے ذریعے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی مدد کرنے میں ہمیشہ خوشی محسوس کرتے ہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera