Tag - gold

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جولائی 24-20
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جولائی 24-20

امریکی ڈالر فاریکس میں راج کر رہا ہے کیونکہ امریکی انفیکشن کے انتظامات کرنے سے ابھی کافی دور ہیں۔ تیل 40$ کے گرد گھوم رہا ہے اور سونا 1800$ سے اؤپر پرواز کرنے کی کوشش کر رہا ہے!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جولائی 17-13
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جولائی 17-13

اسٹاک انڈیکس اور سونے کی نئی بلندیاں مرتب ہو رہی ہیں، USD مشکل وقت سے گزر رہا ہے اور CAD اور EUR اپنے مرکزی بینکوں کے فیصلوں کا انتظار کرہے ہیں۔ اس ہفتے کی ٹریڈںگ مصروفیات کی تیاری کے لئے ویڈیو دیکھیں!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جون 22-26
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جون 22-26

جب دنیا کی معیشتیں اپنی بحال کے عمل سے گزر رہی ہیں، وہاں مارکیٹ اب دوسری وائرس کی دوسری لہر کے خدشات کے پیش نظر یرغمال بنی ہوئی ہے۔ منافع کمانے کے لئے ایسے ماحول کو کیسے استعمال کیا جائے؟

گولڈ: 1800$ آگے ناگزیر ہے
گولڈ: 1800$ آگے ناگزیر ہے

حالیہ، سونے کی قیمت 1750$ سے بڑھ چکی ہے اور اپنی مئی کی زیادہ سے زیادہ حد کی مزاحمت 1764$ پر ٹیسٹ ہوگی۔ یہ جمعہ کے روز مارچ ایک فیصلہ کن دنوں کے بعد آیا جہاں اس نے اپنی قیمت بیس لائن 1722$ پر چھوڑی۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جون 1-5
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جون 1-5

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی کے تعلقات کی وجہ سے امریکی داخلی بدامنی کے ساتھ بیشتر کرنسیوں کے مقابلے میں USD کو کمزور کردیا ہے۔ AUD، تیل ، گولڈ میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس ہفتے آنے والے اہدف کی سطح کو جاننے کیلئے ہفتہ وار ویڈیو دیکھیں، اور NFP کے بارے میں مت بھولیں!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: مئی 25-29
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: مئی 25-29

اس ہفتے، ہم امریکہ اور چین کے مابین تنازعہ کے بڑھنے کی پیروی جاری رکھیں گے جیسا کہ امریکہ کی جانب سے 33 چینی اداروں کو بلیک لسٹ کرنے کے ساتھ ہانگ کانگ کے سکیورٹی قانون پر رد عمل کا اظہار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس غیر یقینی صورتحال میں ممکنہ طور پر سونے اور تیل کی قیمتوں پر ہماری توجہ مبذول کر دے گا۔ آپ کو اور مزید کیا جاننے کی ضرورت ہے؟ ہفتہ وار ویڈیو دیکھیں اور معلوم کریں!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: مئی 18-22
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: مئی 18-22

تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، کرنسی کا بازار ملا جلا ہے - نئی ہفتہ وار آؤٹ لک دیکھیں کہ 18-22 مئی کو فاریکس میں کیا حرکت پذیری ہوتی ہے!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: اپریل 20-24
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: اپریل 20-24

آنے والے دنوں میں کونسی کرنسیوں کی مانگ ہوگی؟ تیل اور سونے کے لئے کیا نظریہ ہے؟ ہفتہ وار ویڈیو دیکھیں اور منافع کے بہترین مواقع کے بارے میں جانیں جو ٹریڈرز اس ہفتے کے لئے منتظر ہیں!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: اپریل 6-10
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: اپریل 6-10

کورونا وائرس، اہم معاشی اشاروں کی حیران کن سطح اور اوپیک + میٹنگ اس رپورٹ کے بنیادی پوائنٹ ہیں۔ ان عنوانات میں موجود تجارتی مواقع کے بارے میں جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: مارچ 16 - 20
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: مارچ 16 - 20

G-7 کے مرکزی بینک کورونا وائرس کے نقصان کی وجہ سے عالمی کساد بازاری کے خطرات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ یہ کتنا موثر ہوسکتا ہے؟ FBS تجزیہ کار گسپر مارکوسین فاریکس مارکیٹ کے ردعمل کا ایک جائزہ پیش کر رہے ہیں۔

ہفتہ وار فاریکس آؤٹ لک: جنوری 10-6
ہفتہ وار فاریکس آؤٹ لک: جنوری 10-6

نیا سال امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی بڑھنے کے ساتھ شروع ہوا ہے۔ مالیاتی منڈیوں کے لئے اس کا کیا مطلب ہے؟ چیف مارکیٹ تجزیہ کار لزبتھ بلغینا آپ کو اس اور دیگر واقعات سے وابستہ انتہائی اہم تجارتی مواقع کی رہنمائی کریں گی۔ ہفتے کے لئے تجارتی آئیڈیاز حاصل کرنے کے لئے FBS ویڈیو دیکھیں!

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera