USDTHB اور 30+ جوڑے FBS کرنسی کی فہرست کو طویل کرتے ہیں
ہم نے اپنے کلائنٹس کے لیے ٹریڈنگ کے مواقع کو بڑھا دیا ہے اور کرنسی کے جوڑوں کی فہرست کو دگنا کر دیا ہے – FBS کے ساتھ ٹریڈ کرنے کے لیے 36 نئے نایاب انسٹرومنٹس دستیاب ہیں۔ عالمی بروکر کے طور پر، ہم دنیا بھر کے ہر FBS کلائنٹ کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔
یہ آپ کی ٹریڈنگ کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
+ ٹریڈنگ کے مواقع میں اضافہ کرتا ہے۔
+ کرنسی کے تمام جوڑوں کو ایک ہی جگہ پیش کرتا ہے۔
+ ٹریڈنگ کے ایک نئے تجربے کی پیشکش کرتا ہے۔
درج ذیل انسٹرومنٹس کے ساتھ اپنی صلاحیت کو بڑھانے اور پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کا موقع حاصل کریں:
USDTHB، USDHKD، USDSGD، EURHKD، EURPLN، GBPSEK، USDPLN، USDSEK، USDHUF، EURZAR، EURDKK، EURNOK، EURSEK، EURSGD، GBPDKK، GBPNOK، GBPSGD، USDDKK، USDNOK، EURMXN، GBPZAR، NOKSEK، NZDSGD، GBPPLN، USDCZ، AUDDKK، CADMXN، CADSGD، CHFSGD، GBPMXN، HKDJPY، MXNJPY، NOKJPY، SEKJPY، SGDJPY، ZARJPY۔
نئے انسٹرومنٹس اسٹینڈرڈ، Pro، اور سینٹ اکاؤنٹس پر دستیاب ہیں۔ FBS کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کی سرگرمی کو بہتر بنانے کے لیے ان نایاب جوڑوں کو آزمائیں۔