پریزیڈینشل الیکشن US
امریکی صدارتی الیکشن منگل 8 نومبر کو منعقد ہونگے ۔اس الیکشن کے نتائج انتہائي اہم ہیں فوریکس مارکیٹ کے حوالےسے اور یہ وجہ بن سکتا ہے مارکیٹ میں ہائي ولیٹلٹی کی ۔رپبلکن پارٹی کی امید وار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی امید وار ہیلری کلنٹن ان الیکشن میں ایک دوسرے کے حریف ہیں۔کلنٹن کی جیت پر زیادہ تبدیلی متوقع نہیں ہیں ، جبکہ ٹرمپ کی جیت پر بڑی تبدیلیاں متوقع ہے کیونکہ وہ ایک نا تجربہ کار شخص ہے اور اس کے جاری کردہ احکام کی کوئي پیشن گوئي نہیں ہے۔اس الیکشن کے نتائج انتہائي اہم ہیں فوریکس مارکیٹ کے حوالےسے اور یہ وجہ بن سکتا ہے مارکیٹ میں ہائي ولیٹلٹی کی