نومبر کے ماہ میں ٹریڈںگ کے شیڈول میں تبدیلیاں
بروز2 نومبر کو ، برازیل کے لوگوں نے ڈیا ڈی فناڈوس دن کو منایا جس کوفوت شدگان کے دن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس کے دوران ، برازیلی باشندے اپنے پیاروں کے ساتھ گذرے اچھے لمحوں کو یاد کرنے کے لیے وقت نکالتے ہیں ، اور وہ خاندان کے لوگوں کو جمع کرتے ہیں کہ وہ پرانے زمانے کی خاطر کہانیاں سنائیں۔
برازیل میں ڈیا ڈی فناڈوس قومی تعطیل ہے۔ لہذا براہ کرم ٹریڈنگ شیڈول میں درج ذیل تبدیلیوں پرتوجہ دیں:
- USD/BRL کی جوڑی ٹریڈنگ کیلئے دستیاب نہیں ہوگی۔
تازہ ترین شیڈول کو ذہن میں رکھیں اور ٹریڈنگ کے سلسلے میں حکمت عملی اپنائے رکھیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں تو ، براہ کرم FBS سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔