ڈے لائٹ سیونگ ٹائم DST کے اختتام کی وجہ سے تجارتی شیڈول میں تبدیلیاں
بروز 31 اکتوبر کو یورپ اور برطانیہ اپنے میعاری وقت کو ایک گھنٹہ پیچھے سیٹ کریں گے یعنی ڈے لائٹ سیونگ ٹائم (DST) سے ونٹر یعنی سردیوں کے ٹائم کے مطابق۔ میٹا ٹریڈرMT ٹائم بھی ایک گھنٹہ پیچھے سیٹ کر دیا جائے گا۔
اس وجہ سے، تجارتی آلات: امریکی اسٹاکس، XTIUSD, XBRUSD, XNGUSD, XAUUSD, XAGUSD, US30, US100, US500, USDRUB, اور USDBRL۔ بروز 31 اکتوبر سے ٹریڈنگ کیلئے ایک کھنٹہ پہلے شروع ہوگی۔
بروز 7 نومبر سے، امریکہ بھی سردیوں کے میعاری وقت کیمطابق سیٹ ہوجائے گا، جس سے ٹریڈنگ کا شیڈول معمول پر آجائے گا، صرف USDRUB اور USDBRL کو <0>چھوڑ کر0>۔ دونوں تجارتی آلات کا شیڈول اگلے مارچ تک نئے DST تک یہی رہے گا۔
FBS Trader ایپ کا ٹائم بھی EEST (UTC+3) سے EEST (UTC+2) پر منتقل ہوجائے گا اور تجارتی شیڈول عارضی طور بالکل اسی طرح تبدیل ہوگا جس طرح اوپر بیان کیا گیا ہے۔
تجارتی آلات |
بروز 31 اکتوبر سے بروز 6 نومبر تک تجارتی اوقات کار |
بروز 7 نومبر کے آغاز سے تجارتی اوقات |
امریکی اسٹاکس |
15:30 - 22:00 MT ٹائم |
16:30 - 23:00 MT ٹائم |
XTIUSD |
00:05 - 22:55 MT ٹائم |
01:05 - 23:55 MT ٹائم |
XBRUSD |
02:05 - 22:55 MT ٹائم |
03:05 - 23:55 MT ٹائم |
XNGUSD |
00:05 - 22:55 MT ٹائم |
01:05 - 23:55 MT ٹائم |
XNGUSD |
00:00 - 22:55 MT ٹائم |
01:00 - 23:55 MT ٹائم |
XAGUSD |
00:00 - 22:55 MT ٹائم |
01:00 - 23:55 MT ٹائم |
US30 |
00:05 - 22:15 & 22:30 - 22:55 MT ٹائم |
01:05 - 23:15 & 23:30 - 23:55 MT ٹائم |
US100 |
00:05 - 22:15 & 22:30 - 22:55 MT ٹائم |
01:05 - 23:15 & 23:30 - 23:55 MT ٹائم |
US500 |
00:05 - 22:15 & 22:30 - 22:55 MT ٹائم |
01:05 - 23:15 & 23:30 - 23:55 MT ٹائم |
USDRUB |
08:00 - 17:00 MT ٹائم |
08:00 - 17:00 MT ٹائم |
USDBRL |
14:00 - 21:50 MT ٹائم |
14:00 - 21:50 MT ٹائم |
اپنی تجارتی منصوبہ بندی کرتے وقت ان تبدیلیوں کو ذہن میں ضرور رکھیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات یا خدشات ہیں، تو براہ کرم FBS سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں!