میموریل دن کی وجہ سے ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلی
مئی 27 کو امریکی لوگ ان سپاہیوں کے اعزاز میں میموریل ڈے مناتے ہیں جو امریکی سول جنگ کے دوران مارے گئے۔ یہ دن امریکی شہریوں کے لیے چھٹی کا دن ہے، جو وہ دوستوں یا اپنی فیملیوں کیساتھ سیر کرنے اور مزیدار روایتی کھانا کھانے میں گزارتے ہیں۔
چونکہ یہ فیڈرل پبلک دے ہے،۔ تو آپ کے ٹریڈنگ کے منصوبوں میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔
مارکیٹ XAUUSD, XAGUSD، پلاٹینم اور پلاڈیم کی ٹریڈنگ کے لئے 20:00 (ایم ٹی ٹائم) پر بند ہوتی ہے۔۔
اگر آپ BRN اور WTI کی ٹریڈ کرتے ہیں تو، یہ ذہن میں رکھیں کہ ٹریڈنگ سیشن 20:30 (ایم ٹی ٹائم) تک ختم ہوئے گا
ذمہ داری سے ٹریڈنگ کریں اور مارکیٹ کے گھنٹوں میں تبدیلیوں کو یاد رکھیں!