۔DST کی وجہ سے تجارتی نظام الاوقات میں تبدیلی
بروز14 مارچ کو ، امریکہ گرمیوں کے اوقات کار کے مطابق تبدیل ہوتا ہے۔ اس طرح ، کچھ آلات کے ٹریڈنگ سیشن اپنے باقاعدہ تجارتی اوقات کے مقابلہ میں ایک گھنٹہ پہلے اوپن اور بند ہوجائیں گے۔ بروز28 مارچ کو ، یورپ اور میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم بھی موسم گرما کے وقت میں تبدیل ہوجائے گا ، اور ٹریڈنگ باقاعدہMT ٹائم کے شیڈول پر آجائے گی۔
بروز14 مارچ سے 28 مارچ تک ، مندرجہ ذیل آلات ایک گھنٹے قبل کھلیں گے اور بند ہوں گے:
- ۔WTI, BRN, XAUUSD, XAGUSD, XTIUSD, XBRUSD, Palladium, Platinum, S&P500, NASDAQ, YM, Nikkei225, AU200, EU50, FR40, US100, US30, US500, XNGUSD, JP225, and US stocks
نیز ، براہ کرم نوٹ کریں کہ بروز 19 مارچ اور 26 مارچ کو ، تمام فاریکس کرنسی کے جوڑے ایک گھنٹہ پہلے ، 23:00 MT وقت پر بند ہوجائیں گے۔
اگر آپ کے پاس ٹایم میں تبدیلی کے متعلق میں کوئی سوال ہے تو ، ہماری 24/7 سپورٹ ٹیم سے بلا جھجھک رابطہ کریں۔
اپنی تجارتی سیکشن کی منصوبہ بندی کرتے وقت اس معلومات کو مد نظر رکھیں!