DST کی وجہ سے ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلی
27 اکتوبر کو، یورپ ڈے لائٹ سیونگ ٹائم (DST) سے سٹینڈرڈ ٹائم پر منتقل ہو رہا ہے۔
ٹریڈرز، متوجہ ہوں! یہ تبدیلیاں آپ کے تجارتی ٹائم ٹیبل کو متاثر کرتی ہیں۔ یورپ میٹا ٹریڈر 4 کی گھڑی کے ٹائم کو ایک گھنٹہ پیچھے سیٹ کرے گا، دن کی زیادہ روشنی کے زیادہ استعمال کیلئے۔ اس تبدیلی کی وجہ سے، مارکیٹ 28 اکتوبر، بروز پیر کو، ایک گھنٹہ پہلے کھلے گیں۔
اس کا مطلب ہے کہ تجارتی سیشن XAUUSD, XAGUSD, Palladium, Platinum, WTI, BRN, US stocks کیلئے ایک گھنٹہ پہلے کھل جائے گا۔
تاہم، 3 نومبر کو، جب امریکہ اپنے ٹائم کو DST سے سٹینڈرڈ پر منتقل کرے گا تو، میٹا ٹریڈر کے ساتھ تجارتی شیڈول دوبارہ پٹری پر آئے گا۔
برائے مہربانی، ٹریڈنگ کا سیشن شروع کرنے سے پہلے آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں علم ہونا چاہیے۔ اگر آپ کا کوئی سوال یا کوئی خدشات ہیں، تو بلاتکلف FBS کی سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں!