DST کی وجہ سے ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلی
بہار آچکی ہے، اس کا مطلب ہے کے ہم یہ سب کچھ لینا چاہتے ہیں! روشنی کے ایک اضافی گھنٹے کے لیئے کچھ علاقے اپنی گھڑیاں ڈے لائٹ سیونگ ٹائم(DST) کے مطابق ایک گھنٹہ آگے بڑھا لیتے ہیں۔
تبدیلیوں کے لئے یہاں ایک منصوبہ ہے.
10 مارچ 2019 (02:00 MT وقت) سے وی ٹی ائی(WTI)، بی آر ان(BRN)، ایکس اے یو(XAU)، ایکس اے جی(XAG)، پلاٹینم، پلاڈییم، اور امریکی اسٹاکس امریکہ میں ڈے لائٹ سیونگ کی وجہ سے 1 گھنٹہ پہلے ٹریڈنگ کے لئے دستیاب ہوں گے۔
اس کے علاوہ، براہ مہربانی یاد رکھیں کہ 15 مارچ سے 29 مارچ تک مارکیٹ جمعے کے دن 1 گھنٹہ پہلے بند ہو جائے گی (23:00 MT وقت کے مطابق)۔
31 مارچ کو یورپ میں ڈے لائٹ سیونگ ٹائم نافذ العمل ہو جائے گی۔ 2:00 بجے (ایم ٹی ٹائم), ایم ٹی4, ایم ٹی5, اور FBS ٹریڈر پلیٹ فارم کی گھڑیاں بھی 1 گھنٹہ آگے کردی جائیں گی۔ WTI, BRN, XAU, XAG، پلیٹینم، پلاڈییم اور امریکی اسٹاکس کا ٹریڈنگ شیڈیول 31 مارچ سے میٹاٹریڈر ٹائم کے ساتھ ٹریک پرآجائے گا۔
اگر آپ کسی بھی طرح کی معلومات کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں تو، ہماری 24/7 کسٹمر سپورٹ کی ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچایئے.
اگرچہ DST سونے کے لئے ایک گھنٹہ کم کر دیتا ہے، یہ آپ کو ایک تازہ ذہن اور بڑی امیدوں کے ساتھ جلدی ٹریڈ شدوع کرنے کا موقع دیتا ہے۔ اپنے ٹریڈنگ سیشن کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے DST کو ذہن میں رکھیں!