ایف بی ایس آ رہا ہے شنگھائی!
ستمبر 2-3، 2018 میں ایف بی ایس ٹیم نے شنگھائی بین الاقوامی ایکسپو میں شرکت کی
شنگھائی ایکسپو ختم ہو گئی اور ایف بی ایس ٹیم سب کا شکریہ ادا کرتی ہے ہماری کمپنی میں دلچپسی لینے پر! ہمارا بہت اچھا وقت گزرا نئے ٹریڈرزاور پارٹنرز سے ملاقات کی اور ان کو ہمارے بین الاقوامی خاندان میں شامل ہوتے دیکھا. ہمارے شنگھائی دفتر کے میزبانوں کی مدد سے ہم نے ایف بی ایس پالیسی، بونسوں اور خصوصی چیزوں کے بارے میں تمام سوالوں کے جوابات دئیے ، اور ایف بی ایس کاپی ٹریڈ ایپ کو متعارف کروایا.
اور ظاہر ہے، جیسا کہ عموما ، تمام ہمارے مہمانوں نے بہترین فائدہ مند تحفے لیے اور ایف بی ایس سے تحائف! ہم بہت خوش تھے اپنے پرانے ٹریڈرز اور پارٹنرز کو مبارکباد دی اور ان کو خوش آمدید کہا. شکریہ، شنگھائی، آپ سے دوبارہ ملیں گے!
ہماری فوٹو رپورٹ دیکھیں!