چلڈرن کینسر ہسپتال کے مریض بچوں کو ایف۔بی۔ایس کی طرف سے تحائف دیۓ گيۓ

چلڈرن کینسر ہسپتال کے مریض بچوں کو ایف۔بی۔ایس کی طرف سے تحائف دیۓ گيۓ

کی خیراتی کیمپین ابھی تک اپنے اختتام کو نہیں پوہنچی اور ہم ابھی سے لوگوں کی زندگی بدلنے نکل پڑے ہیںFBS

ہمارے ملازمین نے چلڈرن کینسر ہسپتال57357 کا دورا کیا اور ہم وہاں خالی ہاتھ نہیں گۓ۔ 

.بچوں کو 70 تحائف دیے۔یہ تحائف احسان پرموشن کے ذریعے خریدے گئے۔

اور مزید پیسے دوسری چیرٹی اداروں کو بھی دیے گۓ۔یہ پیسے ان بچوں کے غلاچ معالجے میں خرچ ہونگے۔

محترم صارفین ، ہماری پرموشن میں حصہ لینے کا بہت بہت شکریہ یہ سب آپکی وجہ سے ہوا  ہے کہ آج ہم لوگوں کو دینے کے قابل ہوۓ۔ان کے چہروں پر بکھری مسکان ہمارے لیے بہترین تحفہ تھی۔

'احسان' پرموشن ختم ہونے والی ہے مگر آپ کے پااس ابھی بھی وقت ہے کچھ اچھا کرنے کی۔

یہ وہ کام تھا جس سے ہم ان کی زندگیوں میں خوشی لاے ، جلد ہی ہم اس پرموشن کے نتائج کا اعلان کریں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera