اب FBS فنانشل ڈیپارٹمنٹ 24/7 کام کرتا ہے
ہمارے پاس بہت اچہی خبر ہے! ۔FBS ہمارے کلینٹ کی رائے کو اہمیت دیتا ہے اور ہر ممکن حد تک معیاری خدمات فراہم کرنا چاہتا ہے۔. لہذا، فنانشنل ڈیپارٹمنٹ کے اوقات کار میں تبدیلی سے ملیں۔
اب سے ۔FBS فنانشل ڈیپارٹمنٹ 24/7 کام کرے گا۔ اس طرح ، اب تمام مالی لین دین پر تیزی سے کارروائی کی جا سکے گی۔ ۔FBS کے ساتھ منافع بخش ٹریڈنگ سے لطف اٹھائیں اور نئی بلندیوں کو پائیں !