سنگ میل کلائنٹ

سنگ میل کلائنٹ

ہم اس دن کو یاد کرنے جارہے ہیں۔ FBS دنیا بھر میں 15 ملین کلائنٹس کے ساتھ کام کررہا ہے! جو کہ حیرت انگیز ہے، یہ استنبول کی پوری آبادی کے برابر ہے۔ ہماری برادری نہ صرف تعداد میں اضافہ کر رہی ہے۔ بلکہ آپ نے گذشتہ برسوں میں جو پیشہ ورانہ علم اور تجربہ حاصل کیا ہے اس نے آپ کو ایک قیمتی ماہر اور کامیاب ٹریڈرز بنا دیا ہے۔  

اب سب سے اچھی بات یہ ہے کہ: ہمیں ایک خوش قسمت ٹریڈر ملے ہیں جنہوں نے 15-ملین ویں کلائنٹ کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی ہے۔ مسٹر Wanchalerm Champan سے ملیں جن کا تعلق تھائی لینڈ سے ہے۔ ان کو بہت جلد کچھ خاص ملنے والا ہے! ہم آپ سے رابطہ کریں گے اور آپ کو انعام کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ 

اس کو حقیقت میں بدلنے کیلئے آپ سب کا بہت بہت شکریہ اور ہمارے سنگ میل کے کلائنٹ کے تحفہ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ 

پندرہ ملین ٹریڈرز – جتنے زیادہ اتنے بہتر! 

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera