چھٹیوں میں مارکیٹ کے اوقات کار

چھٹیوں میں مارکیٹ کے اوقات کار

تعطیلات آرہی ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نا صرف تہوار کے دن کہاں گزارنا چاہ رہے ہیں کو مدنظر رکھنا ہے بلکہ ان دنوں کے دوران ٹریڈنگ کیسے کی جائے اور کسی بھی موقع کو ہاتھ سے چھوٹنے نہ پائے کو بھی مرکز نگاہ رکھانا ہے۔ 

یہاں ان دنوں کا شیڈول ہے جب کرسمس منایا جائے گا۔

24 دسمبر، 2019 کو، مارکیٹ ان آلات کیلئے جلد بند ہو جائےگی: 

  •  فاریکس کرنسی جوڑے ۔ 21:00 کو
  •  قیمتی دھاتیں اور WTI, BRN ۔ 20:45 پر
  • امریکی اسٹاکس ۔ 20:00 پر 
  • NASDAQ اور S&P500 ۔ 20:15 پر

25 دسمبر کو تمام دن مارکیٹ بند رہے گی۔ یہ 26 دسمبر کو عام اوقات کیمطابق کھلے گی۔

نئے سال کا ٹائم ٹیبل درج ذیل ہے۔

1 جنوری، 2020 کو تمام مارکیٹیں بند رہیں گی۔ 

برائے کرم توجہ فرمائیں DAX ٹریڈنگ 24، 25، 31 دسمبر اور 1 جنوری کو بند رہے گی۔

2 جنوری کو، آپ معمول کے اوقات کے مطابق ٹریڈنگ شروع کرسکتے ہیں۔  

چھٹیاں آپ کو جذبات سے مغلوب نہ ہونے دیں; ٹریڈنگ کرتے وقت ہمیشہ پر سکون رہیں، ہاتھ ملانے سے پہلے خطرات کی جانچ پڑتال کرلیں اور بہترین ڈیلز کیلئے الرٹ رہیں۔

* تمام اوقات MT ٹائم کے مطابق دئے گئے ہیں (میٹا ٹریڈر ٹائم)۔ 

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera