چھٹیوں میں مارکیٹ کے اوقات کار
براہ کرم نوٹ کریں کہ آئندہ کرسمس اور نئے سال کے سیشن میں چھٹیوں کے سبب ٹریڈنگ کے اوقات میں تبدیلی ہوگی.
مارکیٹ کے کام کے اوقات کو (MT ٹائم) پر چیک کریں اور شیڈول کے مطابق اپنے ٹریڈںگ سیشن کی منصوبہ بندی کریں.
- پیر، 24 دسمبر، 2018
مارکیٹ 24 دسمبر، 23:59 بجے تک عام اوقات کار کیمطابق چلتی رہے گی.
- منگل، 25 دسمبر، 2018
مارکیٹ بند رہے گی، تمام آلات کی ٹریڈنگ دستیاب نہیں ہوگی. اور مارکیٹ 26 دسمبر کو 00:00 بجےدوبارہ کھلےگی اورعام اوقات کار کے مطابق کام کرے گی.
- پیر، 31 دسمبر، 2018
مارکیٹ 31 دسمبر، 23:59 بجے تک عام اوقات کار کیمطابق چلتی رہے گی.
- منگل، 1 جنوری، 2019
مارکیٹ بند رہے گی، تمام آلات کی ٹریڈنگ دستیاب نہیں ہوگی. مارکیٹ 2 جنوری کو 00:00 بجے دوبارہ کھلےگی اورعام اوقات کار کے مطابق کام کرے گی.
براہ کرم ذہن میں رکھیں کہ 24 اور31 دسمبر کو کم مائع اثاثہ جات کے وجہ سے ان دنوں زیادہ اتار چڑھاؤ پیش آسکتا ہے. جو زیادہ سپریڈ کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے۔