تعطیلات کی وجہ سے FBS اور ایکسچینج مارکیٹس کے اوقات کار میں تبدیلیاں

تعطیلات کی وجہ سے FBS اور ایکسچینج مارکیٹس کے اوقات کار میں تبدیلیاں

نیا سال اور کرسمس آ رہے ہیں! ایکسچینج مارکیٹوں اور تجارتی آلات کے کام میں تبدیلیوں پر توجہ دیں۔ FBS ٹیم کے کام کرنے کے نظام الاوقات میں بھی کچھ تبدیلیاں ہوں گی۔

ایکسچینج مارکیٹ اور تجارتی آلات کے نظام الاوقات 

بروز 25 دسمبر 2020 اور بروز 1 جنوری 2021 کو پورا دن ٹریڈںگ بند رہے گی۔

کچھ آلات کے بند ہونے کے اوقات کار میں تبدیلیاں ہونگی:

بروز 24 دسمبر 2020

  • امریکی اسٹاک پر ٹریڈنگ کیلئے مارکیٹ 20:00 MT ٹائم (GMT+2) پر بند ہوگی۔
  • NASDAQ، YM، S&P500 پر ٹریڈنگ 20:15 MT ٹائم (GMT+2) پر بند ہوگی۔
  • Platinum، XAGUSD، XAUUSD، BRN، WTI اور Palladium  پر ٹریڈنگ 20:45 MT ٹائم (GMT+2) پر بند ہوگی۔

بروز 24 ، 25، 31 دسمبر2020 اور بروز 1 جنوری 2021 کو مارکیٹ DAX30 پر ٹریڈنگ کیلئے پورا دن بند رہے گی۔

چھٹیوں میں کام کیلئے FBS کا شیڈول 

بروز 25 دسمبر 2020 اور بروز 1 جنوری 2021 کے روز FBS ٹیم کیلئے بھی چھٹیوں کے دن ہونگے۔

تمام تبدیلیاںMT ٹائم (GMT+2) میں ظاہر کی گئی ہیں

FBS سپورٹ ٹیم مندرجہ ذیل گھنٹوں کیمطابق کام کرے گی:

  • بروز 24 دسمبر 2020 - کو جلد 15:30 بجے آف لائن ہو جائے گی
  • بروز 31 دسمبر 2020 - کو جلد 14:00 بجے آف لائن ہو جائے گی

بروز 26 دسمبر 2020 اور بروز 2 جنوری 2021 کو 00:00 ٹائم پر FBS سپورٹ ٹیم دوبارہ آن لائن ہو جائے گی۔

FBS فنانشل ڈیپارٹمنٹ مندرجہ ذیل گھنٹوں کیمطابق کام کرے گا:

  • بروز 24 دسمبر 2020 – کو جلد 15:30 بجے بند ہوجائے گا
  • بروز 25 اور 26 دسمبر 2020 – کو پورا دن بند رہے گا
  • بروز 27 دسمبر 2020 – کو 18:00 بجے سے
  • بروز 28 تا 30 دسمبر 2020 – کو مکمل کام جاری رہے گا
  • بروز 31 دسمبر 2020 – کو جلد 1400 بجے بند ہوجائے گا
  • بروز 1 تا 2 جنوری 2021 – کو پورا دن بند رہے گا
  • بروز 3 جنوری 2021 – کو 12:00 بجے سے دوبارہ معمول کیمطابق کام جاری رہے گا

* خودکار مالی لین دین ہر وقت دستیاب ہوگا۔

اپنی چھٹیوں کی منصوبہ بندی کرنے کے لئے اس شیڈول کو اپنے پاس محفوظ کرلیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera