ایف بی ایس نے لومبوک آئی لینڈ کے شہریوں کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کی ہے

ایف بی ایس نے لومبوک آئی لینڈ کے شہریوں کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کی ہے

ایف بی ایس نے لومبوک، انڈونیشیا میں خوفناک زلزلے کے تمام متاثرین سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا اور انسانی حقوق کی بیناد پر امداد فراہم کی ہے.

لومبوک آئی لینڈ میں تمام پہلے آنے والے زلزلوں میں یہ تباہی کے لہاذ سے طاقتور ترین لززلہ تھا۔ ایف بی ایس کی ٹیم یہ چاہتی تھی کہ آئی لینڈ کے تمام متاثرین کی مدد کی جائے، ہم یہ صرف کہہ نہیں رہے، بالکہ ہم نے یہ کیا بھی ہے! ایف بی ایس کے ٹرک اپنی ٹیم کی ساتھ بالی آئی لینڈ سے لومبوک کی جانب شہریوں کی امدادی سامان جن میں کمبل، کھانا، ادویات شامل ہیں کی جانب رواں دواں ہوئے۔ رضاکاروں کی مدد سے, ہم نے جزیرے کے 10 مختلف دور دراز علاقوں کو انسانی امداد تقسیم کرنے میں کامیاب کیا!

ایف بی ایس ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے! چلیں اکٹھے کچھ اچھا کرتے ہیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera