ایف او ایم سی اجلاس منٹ
فیڈرل ریزرو کی میٹنگ 21:00 کو ، جولائی 5 کو شروع ہو گی۔ اس ڈاکیومینٹ سے ہمیں پتہ چلے گا کہ آیا کے ایف ایم او سی کے پارٹسپنٹس اس میں انویسٹمنٹ کرنے کے خواہش مند ہیں کہ نہیں ۔ اس کے علاوہ اس بات کا اندازہ بھی ہو گا کہ فیڈ کا یو۔ایس اکنامک کے بارے میں کیا خیال ہے۔اگر فیڈ کا رییویو اس کے بارے میں اچھا نہیں آتا تو ڈالر پر اچھا اثر نہیں پڑے گاکیونکہ یہ اس پر بہت اثر انداز ہو گا۔