ایف بی ایس فیملی کو نیا سال مبارک ہو!
پیارے دوستو! نیا سال اپنے ساتھ لا رہا ہے نئی امید ،نئی منصوبہ بندی اور نئے خیالات۔ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ جھومیے، گانے گایے، اکھٹے کھانا کھایے، آتشبازی کا لطف اٹہایے، امیدیں کیجیے، اور بہت خوشی منایے! اگر آپ سب کے لیے تحفے خریدنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ پتا ہونا چاہیے کہ ان سب کے لیے پیسے کہاں سے حاصل کرنے ہیں ، ہا ہا 😉! آنے والا نیا سال 2018 ایک نئی حکمت علمی کا سال ہے۔ لہذا ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سب آنے والے کام سمجھ داری اور عقلمندی سے کریں گے خاص طور پر ٹریڈنگ۔ اور یاد رہیں کے ہم ھمیشہ آپ سب کے ساتھ ہیں۔
خلوص دل سے تمہاری,ایف بی ایس ٹیم