ایک مرتبہ پہر ریکارڈ توڑنے جا رہا ہے ! اب ہم بیس لاکھ سے زائد کلائنٹس بنا چکے ہیں۔FBS

ایک مرتبہ پہر ریکارڈ توڑنے جا رہا ہے ! اب ہم بیس لاکھ سے زائد کلائنٹس بنا چکے ہیں۔FBS

محترم کلائنٹس !

ہمیں آپ  کو یہ خبر بتاتے ہوۓ خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے کلائنٹس کی تعددادد 20 لاکھ ہو گئ ہے۔

ہمیں چننے کا شکریہ!

پچھلے سال 2016 میںں ہم نے 10 لاکھ کلائنٹس کا ہدف حاصل کیا ،اس پر ایک پرموشن کا آغاز بھی کیا جس میں دس لاکھویں کلائنٹ کے خواب پورا کرنے کا وعدہ کیا۔جس کی  حقدار ٹھریں اسمرانیہ  غمران ، انڈونیشیا سے۔ہم نے اسکی خواہش پوری کی ایک کااواساکی موٹر بائیک کی۔

اس وقت سے اب تک زیادہ عرصہ نہیں ہوا اور ہمارے کلائنٹس کی تعداد 20 لاکھ ہو گئی ہے۔اس کامیابی کا راز کیا ہے ؟ آسان سے بات ہے ہم اپنے کلائنٹس کی قدر کرتے ہیں اور شاندار پرموشن کا آغاز کرتے ہیں۔اسی لیے ہمارے کلائنٹس  دوسروں کو بھی ریکمینڈ کرتے ہیں۔80٪ کلآئنٹس ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتے ہیں۔

پرسنل ایریا میں لوگ ان کریں

کیا آپ ہمارے کلائنٹ نہیں ہیں؟ یہ وقت ہے فائدہ اثھانے کا ہماری شاندار پرموشنز سے۔20 لاکھ لوگ غلط نہیں ہو سکتے۔

اکاونٹ کھولیں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera