ایف بی ایس خواب سچ ہوے مقابلہ کے جون کے فاتح کے لئے سکول لائبریری کی اپ گریڈ یشن

ایف بی ایس خواب سچ ہوے مقابلہ کے جون کے فاتح کے لئے سکول لائبریری کی اپ گریڈ یشن

مسٹر۔ سرجیو اما کا تعلق انڈونیشیا کے شہر سراجن سے ہے یہ ایک اسے شخص ہیں جو جو بڑا سوچتے ہیں اور بڑا کرنے کا خواب رکھتے ہیں۔ یہ سکول کے پرنسپل ہیں یہ آج کل اس بارے میں فکر مند ہیں کہ طلبہ کو انفارمیشن کا استعمال کیسے کرنا چاہے۔

وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ بچے ہی قوم کو مستقبل میں کامیابی دلاتے ہیں، یہی مستقبل ہیں یہی امید ہیں۔ بدقسمتی سے، یہ سمارٹ فون، سوشل میڈیا اور ویڈیو گیمز کو اولیت دیتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کتابیں ہی صحیح معانوں میں علم حاصل کرنے کا زریعہ ہیں۔

سکول کی لائئبریاں زیادہ طلبہ کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں ناکام رہی ہیں کیوںکہ ان میں اہم کتابوں کا فقدان ہے۔۔۔ جب تک سرجیواما نے ایف بی ایس کے مقابلے “Dreams Come True” میں قدم نہیں رکھا تھا! انہوں کے ایک نئی سکول کی لائبریری کا کہا ہے اور وہ اس کو ایک دفع پھر بچوں کے لیے پر کشش بنانا چاہتے ہیں۔

کچھ دنوں کے بعد، ان کو ایف بی ایس انڈونیشیا کے نمائندے کی جانب سے کال موصول ہوئی۔ جس نے ان سے کہا کہ آپ “Dreams Come True” کا مقابلہ جیت چکے ہیں۔

ہمارے جیتنے والے خوش نصیب یہ خیال رکھتے ہیں کہ تعلیم کو پھیلانے کی زمہ داری صرف گورنمنٹ کی ہی نہیں ہے، بالکہ نجی اداروں کو بھی اس میں حصہ ڈالنا چاہیئے۔ ایف بی ایس کی ٹیم ان کے عقائد شئیر کررہی ہے اور ہم بہت خوش ہیں کہ ان کی لائبریری کو ہم دوبارہ اس کی اصل حالت میں لانے کیلئے ان کی مدد کر رہے ہیں۔ ہم بہت ساری کتابیں جو پہلے نہیں تھیں لے کر آئیں ہیں اور بہت جلد ہم اس جگہ کو نوجوانوں کے لیے ایک پڑھنے کی بہترین جگہ بنائیں گے۔

بصیرت، آگے بڑھنا اور کام سے عقیدت یہ ہیں ہمارے جون کے مہینے میں جیتنے والے خوش نصیب جو کہ ایف بی ایس کی ٹیم کیلئے بہت ہی متاثر کن رہے اور ہم ان کے بڑے خواب کی تکمیل کو پورا کرنے پر بہت ہی خوش ہیں۔ مبارک ہو، اور آپ کا بہت شکریہ جو کہ آپ معاشرے کیلئے اور قوم کی جواں نسل کیلئے بہت ہی بہترین کر رہے ہیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera