تعطیلات کی وجہ سے FBS کے شیڈول میں تبدیلیاں ہو رہی ہیں
چھٹیوں کا سیزن آ رہا ہے! یہ اپنے قریبی لوگوں کیساتھ زیادہ وقت گزارنے، دوبارہ تازہ دم ہونے اور نئی بلندیوں تک پہنچنے کیلئے تیار ہونے کا موقع ہے۔ جیسا کہ ہم سب کو تھوڑا سا وقفہ درکار ہے، FBS ٹیم کچھ دیر کیلئے اپنے ورکنگ شیڈول میں تبدیلیاں کر رہی ہے۔
براہ کرم توجہ فرمائیں FBS کے ورکنگ شیڈول میں تبدیلیوں کو نوٹ کریں۔ کچھ دنوں کے دوران، غیر خودکار یعنی دستی طور پر پراسیس کئے جانے والے ڈپازٹ اور وڈرالز دستیاب نہیں ہونگے۔
FBS کا مالیاتی شعبہ درج ذیل گھنٹوں کیمطابق کام کرے گا:
بروز 24 دسمبر: کام کے اوقات کم ہونگے، 14:00 MT ٹائم پر کام بند ہو جائے گا۔
بروز 25 دسمبر: کام کا آغاز 20:00 MT ٹائم پر ہوگا۔
بروز 26 تا 30 دسمبر: کام کے اوقات 24 گھنٹے ہیں۔
بروز 31 دسمبر: کام کے اوقات کم ہونگے، 14:00 MT ٹائم پر کام بند ہو جائے گا۔
1 جنوری: چھٹی کا دن ہے۔
بروز 2 جنوری: کام کا آغاز 20:00 MT ٹائم پر اور اختتام معمول کیمطابق ہوگا۔
بروز 3 جنوری سے، FBS فنانشل ڈیپارٹمنٹ معمول کیمطابق کام کرے گا۔
* خودکار ڈپازٹ کسی بھی وقت دستیاب ہوں گے۔
FBS سپورٹ ٹیم مندرجہ ذیل گھنٹوں کیمطابق کام کرے گی:
بروز 24 دسمبر: مارکیٹ کے بند ہونے تک کام جاری رہے گا۔
بروز 25 دسمبر: چھٹی کا دن ہے۔
بروز 26 تا 30 دسمبر: کام کا آغاز مارکیٹ کے کھلنے سے ہوگا اور اختتام معمول کیمطابق ہوگا۔
بروز 30 دسمبر: مارکیٹ کے بند ہونے تک کام جاری رہے گا۔
بروز 1 جنوری: چھٹی کا دن ہے۔
بروز 2 جنوری: کام کا آغاز مارکیٹ کے کھلنے سے ہوگا اور اختتام معمول کیمطابق ہوگا۔
بروز 3 جنوری سے، FBS سپورٹ ٹیم معمول کیمطابق کام کرے گی۔
براہ کرم اپنی تجارتی سرگرمیوں کی بہتر طریقے سے منصوبہ بندی کرنے کے لیے شیڈول پر توجہ دیں۔
FBS کیجانب سے سب کو نیا سال مبارک!