الیکٹرک کینڈی کارٹ Dreams Come True کے فاتح کیلئے

الیکٹرک کینڈی کارٹ Dreams Come True کے فاتح کیلئے

۔FBS کے نمائندوں نے ایک خصوصی تحفہ کے ساتھ مسٹر صفوان الکیم سے ملاقات کی - ایک الیکٹرک کینڈی کارٹ، جو انہوں نے دسمبر کے “Dreams Come True” پروموشن میں جیتی ہے۔ 

مسٹر الکیم تینوں بچوں کے والد اور ایک سیلزمین ہیں۔ وہ بچپن سے ہی گلیوں میں موجود بچوں کے لئے کوکیز اور روئی کی کینڈی بیچتے ہیں جب سے وہ شام سے پناہ گزین کی حیثیت سے ترکی منتقل ہوئے تھے۔ وہ اپنی ٹافیوں کو پرانے دستی پش کارٹ میں لے کر جاتے تھے، جو آسان نہیں تھا اور اس عمل کو سست بنا دیتا تھا۔

"میرا ایک خواب تھا کہ - برقی ٹوکری حاصل کی جائے تاکہ میرے لئے اس کو آگے بڑھانا آسان ہوجائے ، اور خدا کا شکر ہے کہ FBS نے اس خواب کو سچ ثابت کیا اور مجھے ایک الیکٹرک کارٹ عطا کی،" فاتح نے کہ"ا۔

اب، جناب صفوان الکیم اپنی نئی برقی کارٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، اور اسی طرح پڑوس کے تمام میٹھے دانتوں والے بچے بھی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

فاتح نے اعتراف کیا کہ انہوں نے پہلے ہی FBS کو Trade 100 Bonus آزما چکے ہیں اور ٹریڈںگ کو سرمایہ کاری کے لئے مناسب فنڈز ملنے کے بعد اسے جاری رکھنا چاہے گے۔ اس میں کوئی شک نہیں، ان کی تیز رفتار نئی کارٹ انہیں جلد ہی کم وقت میں یہ رقوم حاصل کرنے میں مدد دے گی۔ 

ہمیں امید ہے کہ مسٹر الکیم اور ان کے اہل خانہ کے لئے مستقبل روشن اور امید سے پُر امید ہوگا۔ بہت مبارک ہو! 

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera