عید الفطر مبارک!

عید الفطر مبارک!

آج، یہ وقت ہے اپنے فیملی ممبر کے ساتھ اکٹھے ہونے کا مزیدار کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ اپنے خاندان کے لوگوں کو بہترین وقت دینے کا۔

 ہر سال آپکی اچھی صحت کے لئے دعا گو ہیں، اورہر سال نیا چاند آپ کے لیے محبتوں ، امیدوں کے ساتھ آپ کے مستقبل کی کوششوں کے لیے توانائی لاتا رہے۔

ایف بی ایس کی ٹیم آپ کو اس پر مسرت اورعظیم دن کے جشن کو خوشیوں اور جوش و جذبے سے منانے کی مبارک باد پیش کرتی ہے!

ہم دعا گوہ ہیں کہ کسی بھی چیلنجوں کو سنبھالنے اور ہمیشہ جیتنے کے لئے یہ خوشیاں آپ کو طاقت فراہم کرتی رہیں!

اور یقینا، ایف بی ایس آپ کے ساتھ رہے گا اور آپ کو آپکے پیاروں کے لئے زندگی کی ہر آسائش حاصل کرنے کی ضرورت کو پورا کرتا رہے گا. با وفا رہیں اور FBS کے ساتھ عید الفطر کی خوشیوں کو منائیں!

اللہ آپ کو برکت دے اور آپکی تمام دعاؤں کو قبول کرے۔

عید مبارک!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera