Dreams come true: کھیلوں کی تعلیم سے لے کر فاریکس کی تدریس تک
ٹریڈنگ نہ صرف منافع اور نقصان کے بارے میں ہے – یہ خوابوں کا پیچھا کرنے کے بارے میں ہے! کولمبیا کے شہر، اکاسیس سے تعلق رکھنے والے سپورٹس ٹرینر مسٹر فرانسسکو جیویر ریورا فلورز سے ملیں۔ جو جولائی میں ہونے والے "Dreams Come True" مقابلے کا فاتح بن گئے ہیں۔
مسٹر فرانسسکو جیویر رویرا فلورز کو ایک پروجیکٹر کا خواب دیکھ رہے تھے تاکہ وہ اپنا کاروبار شروع کر سکیں اور ایسے لوگوں کے لئے ٹریڈںگ کلاسز چلائے جو اس سے پہلے کبھی نہیں اسے آزماچکے تھے۔ ایک بار، وہ بہترین تجارت کے مواقع کے لئے نیٹ پر سرفنگ کررہے تھے کہ، DCT مقابلہ دیکھنے میں آیا، اور انہوں نے حصہ لیا۔ پہلی کوشش سے تو نہیں، لیکن دوسری کوشش میں انہوں نے اپنے خوابوں کا ایک تحفہ جیت لیا!
"تقریبا چار مہینے پہلے، میں نے FBS کے بارے میں سب کچھ سیکھنا شروع کیا۔ ایک ساتھی کے ساتھ ، ہم نے اپنی کمپنی بنانے اور لوگوں کو تجارت سیکھانے میں مدد دینے کا خیال آیا۔ ہمیں اسے کرنے کے لئے کچھ ٹولز کی ضرورت تھی ، اور پروجیکٹر انتہائی اہم اور مہنگی چیزوں میں سے ایک تھا۔ اسی لئے میں اسے جیتنا چاہتا تھا!" فاتح نے یہ سب کہا۔
اب مسٹر فرانسسکو جیویر ریورا فلورز اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں اور دوسرے لوگوں کو FBS کے ساتھ فاریکس مارکیٹ میں ٹریڈںگ اور کامیابی کا طریقہ سکھا سکتے ہے۔ ہم انھیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے شانہ بشانہ ہمیشہ موجود رہیں گے!