ایف بی ایس نے فروری میں ایک بہت ہی خاص خواب پورا کیا ہے

ایف بی ایس نے فروری میں ایک بہت ہی خاص خواب پورا کیا ہے

محمد سمیر احمد مشعل ایف بی ایس کے مقابلہ "خواب سچ ہوئے" میں فروری کے فاتح ہیں جن کاتعلق الائلوبیا صوبے سے ہے جو مصر کے وسط میں واقع ہے۔ یہ ایک حقیقی تجارتی جذبے کی بہترین مثال ہے. انہوں نے اپنے کاروبار کو فروغ دینے اور نئے گاہکوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے اپنی دکان کے لئے ایک سائن بورڈ / بینر کے لئے کہا ہے، جو ان کے بالغ رویے کی نشاندہی کرتا ہے اورمفت چیزوں کے ارد گرد انتظار کر نے کی بجائے کاروبار کی ترقی اور فروغ کی خواہش ہے.

مسٹر سمیر احمد مشعل آپٹیکل کی دکان چلا رہے ہیں جو مینا ال امہ، الشاریہ کے صوبے میں واقع ہے جہاں یہ عینکوں کو کی خریدوفروخت کرتے ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ بہت پہلے ایف بی ایس کے پاس آئے لیکن تجارت کی کبھی بھی کوشش نہیں کی. پرانی دکان کا سائن بورڈ کچھ متاثر کن نہیں تھا، اور جب انہوں نے "خواب سچ ہوا" کو پالیا تو یہ وہ پہلی خواہش تھی جو انکے دماغ میں آئی۔

" جیت کے بعد۔ مجھ سے پوچھا گیا:" کہ کیوں آپ نے گھر اور گاڑی کی خواہش نہیں کی؟" میں نے جواب دیا کہ میرا خواب اس دکان کا بہترین سائن بورڈ ہے۔۔۔ جو کہ یہ مجھے میرے کام کے لئے چاہیے۔ یہ ہے میرا سوچنے کا انداز"، یہ کہا جیتنے والے خوش نصیب نے۔ یہ ہے جذبہ! ہم اس سے اتفاق کرتے ہیں کہ بہت سی سادہ چیزیں جیسا کہ سائن بورڈ یا بینرز بہت کچھ بڑا کرسکتے ہیں، جو کہ زیادہ گاہکوں کی توجہ کا مرکز بنے گا اور ان کی آمدنی میں اضافے کا باعث ہو گا۔

"میرا فاریکس میں کچھ زیادہ تجربہ نہیں ہے، لیکن میں اس کو اور سیکھنا چاہتا ہوں۔ میں مستقبل میں بھی ایف بی ایس کے ساتھ کام کرنا چاہوں گا ایک بھروسہ مند بروکر ہونے کی وجہ سے"، مسٹر مشعل نے یہ کہا ۔یہ ٹھیک کہا ہے، اس طرح کے نقطہ نظر کے ساتھ، وہ بہت ہی کم وقت کے دوران مارکیٹ میں بےحد کامیاب ہوجائیں گے.

ہم دعا گو ہیں کہ خوش قسمتی آپ کا ساتھ دے اور بہت مبارک ہو!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera