خواب سچ ہوا کے فاتح کی مارچ 2018 کی داستان

خواب سچ ہوا کے فاتح کی مارچ 2018 کی داستان

مسٹر محمد ظھیری بن شکور نے ہمارے مقابلے میں ایک بہت دلچسپ اور دل کو چھو جانے والا تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنی خواہش اتنے جوش اور جذبہ سے بیان کی ہے کہ ہم روک نہ سکے۔ یہ ان کی داستان ہے:

"میرے لیے خواب وہ ہے جسے حاصل کر لیا جائے، لیکن کچھ اثرات کی وجہ سے اسے غیر یقینی وقت کے لئے ملتوی کیا جاتا ہے۔ بہت عرصہ پہلے، میں نے سفید ڈرون کا خواب دیکھا، جس میں ایچ ڈی کیمرہ اور جی پی ایس / گلوناس کا فنکشن تھا۔ نیا "ڈی جے آئی فینٹم 4" ہے۔

یقینی طور پر یہ میری ضرورت نہیں لیکن اس کے ساتھ وقت گزارنے سے یقینی طور پر خوشی ہو گی۔ ایک بار میں نے اپنے گھر کے پاس ایک ڈرون کو درخت میں پھسا دیکھا۔ میں نے اسے لینا چاہا لیکن میری ماں نے مجھے روک دیا کیونکہ یہ ٹھیک نہیں تھا۔

میں نے ہمیشہ اپنے آپ کو وی آر چشموں سے ڈرون چلاتے اور اپنے گھر کے پیچھے ساحل کی خوبصورتی کے اوپر اڑتے ہوئے سوچا۔ میں نے کئ دفعہ جاگنگ کرتے ہوئے میرے خواب کے ڈرون کو میرے اوپر اڑتے اور میری دوڑنے کی حرکات کو ریکارڈ کرتے ہوئے سوچا ہے۔ ظاہری ہے، یہ میری زندگی کا دلعزیز لمحہ ہو گا۔

آخر میں، میں اس سہولت کے لئے ایف بی ایس کا شکرگزار ہوں۔"

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera