FBS کے خیراتی اقدام نے 5000 سے زائد لوگوں کو مدد فراہم کی

FBS کے خیراتی اقدام نے 5000 سے زائد لوگوں کو مدد فراہم کی

2023 کے ماہ رمضان کے دوران، دنیا بھر کے 17 ممالک میں موجود 29000 سے زائد ٹریڈرز نے FBS Trade & Aid خیراتی پرومو میں شمولیت اختیار کی۔

مشترکہ کوشش اور بہتر کرنے کی خواہش کے نتیجے میں $62000 سے زیادہ مالی امداد حاصل ہوئی جسے FBS نے ملائیشیا، انڈونیشیا، نائجیریا، مصر، ترکی، پاکستان، اور یمن میں سات خیراتی تنظیموں میں یکساں طور پر تقسیم کیا۔

ہر فاؤنڈیشن نے FBS کے عطیات کو مقامی رہائشیوں – خاندانوں، طلباء، اور بزرگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا – جس سے مجموعی طور پر، پسماندہ کمیونیٹیز کے تقریباً 5000 افراد مستفید ہوئے۔

ہم اپنے کلائنٹس کے شکر گزار ہیں جو ہر سال FBS کے خیراتی اقدامات میں حصہ لیتے ہیں اور دنیا میں مثبت تبدیلیاں لانے میں تعاون کرتے ہیں!

اس چیز کا مشاہدہ کرنے کے لیے ویڈیو دیکھیں کہ جنوبی مشرقی ایشیاء، افریقہ، اور مشرق وسطیٰ کے خاندانوں نے ہمارے 2023 کے Trade & Aid خیراتی پرومو  سے کتنا استفادہ حاصل کیا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera