FBS کی ٹیم خوش ہے اپنے 8 کڑوڑویں ٹریڈر کو خوش آمدید کہنے کیلے!

FBS کی ٹیم خوش ہے اپنے 8 کڑوڑویں ٹریڈر کو خوش آمدید کہنے کیلے!

ایک مہینہ پہلے، سائوتھ افریقہ سے مسٹر زمانی سیمین تصور بھی نہیں کر سکتے تھے کہ وہ بہت جلد ہی انٹرنیشنل بروکریج کمپنی میں خوش قسمت ٹریڈر بن جائیں گے!

وہ اپی عام زندگی گزار رہے تھے، فاریکس ٹریڈ کرتے ہوئے اور کسی موقع کے منتظر تھےکہ وہ اپنی آمدنی کو ایک نئے درجے پر پہنچا دیں. ایک خاص نقطے پر انہیں بروکر کی تلاش شروع کی جس نے انہیں مزید فروغ دیا اور بونس دئیے اور ان کے منافع میں اضافہ کیا. یقیناً انہوں نے ایف بی ایس کو اس لیے منتخب کیا کہ یہ آپ کو کارآمد فروغ کے بے انتہا مواقع دیتا ہے.

مثال کے طور پر، $50 بونس مسٹر سیمین کے لیے ایک حقیقی دریافت تھی اور انہوں نے بونس اکائونٹ بنایا، جو کہ ان کے لیے خوش قسمت ٹکٹ ثابت ہوا! 8 کڑوڑ ٹریڈر، واہ!

 یہ ان کے لیے ایک بہت بڑا انکشاف تھا جب ایف بی ایس کے نمائندے نے انہیں پہلی دفعہ کال کی اور کہا کہ وہ کون سا تحفہ لینا چاہتے ہیں۔ اب فاتحین کے انتخاب کی تعریف کریں گے- ایک سچے ٹریڈر کے طور پر، انہوں نے ایک مضبوط لیپ ٹاپ اور سمارٹ فون کا انتخاب کیا ٹریڈنگ کے لیے.

تحفوں میں میک بک ائیر اور سیمسنگ +S9 سمارٹ فون ہیں!

ہم مسٹر سیمین کو ایک بار پھر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انہیں فاریکس میں اپنا مقام بنانے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں.

ہمارے ساتھ رہیں اور ہم آپ کو سیدھا ترقی کی جانب بڑھا دیں گے! ایف بی ایس، ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے.

Photo gallery

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera