Leverage

لیوریج

لیوریج آپ کے ڈپازٹ کی ہوئی رقم اور وہ رقم جس سے آپ ٹریڈ کر سکتے ہیں اس کا تناسب ہے۔ مزید رقم یعنی (لیوریج) بروکر فراہم کرتا ہے۔

لیوریج آپ کی ٹریڈنگ کی طاقت کو بڑھاتا ہے جو آپ کو صرف نجی فنڈز رکھنے کی بجائے اس سے بڑی پوزیشن کھولنے کی اجازت دیتا ہے۔ تناسب "X: 1" شکل میں ظاہر کیا جاسکتا ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ مثال پر کیسے کام کرتی ہے۔ آپ نے خود کیلئے 10000$ کی سرمایہ کاری کی۔ یہ 1:1 کی لیوریج ہے (یہ ایک لیوریج کی پوزیشن نہیں)، جیسا کہ آپ بروکر سے کچھ قرض نہیں لیتے۔ اگر آپ $100 کماتے ہیں، آپ کو 1% واپس ملے گا (100*$100/10000$). اس کے ساتھ ہی اگر آپ کو $100 نقصان ہوتا ہے، تو آپ کا واپسی کا نقصان بھی %1- ہوگا۔

فرض کریں کہ آپ کے پاس $10000 نہیں ہے لیکن اس کی ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں۔ فارکس آپ لیوریج کے ساتھ یہ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس صورت میں، آپ کے بروکر کو 1% مارجن چاہئے ہو گا جو آپ کے اکاؤنٹ میں $100 کے برابر ہے۔ لیوریج 100:1 ہے کیونکہ آپ نے صرف $100 سے $10000 کنٹرول کیا۔ بقایا 99% بروکر فراہم کرتا ہے۔ اگر مارکیٹ آپ کی پوزیشن کے مخالف جاتی ہے تو بروکر کی سیکیورٹی کے لئے مارجن کی ضرورت ہوتی ہے۔ $100 کے منافع کی صورت میں، آپ کو 100% واپس ملے گا ($100/$100*100). تاہم، اگر آپ $100 کا نقصان کرتے ہیں تو واپسی کا نقصان -100% ہو گا۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لیوریج نہ کی گئی پوزیشن کی نسبت لیوریج کے ساتھ کرنسی پیئر کی چھوٹی سی حرکت زیادہ منافع اور زیادہ نقصان کا نتیجہ ہو سکتی ہے۔

واپس

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera