گولڈ بلز یعنی سونے کے خریدارخطرے میں ہیں! بروز31 جنوری - 4 فروری کے لیے مارکیٹ کا تجزیہ

اسٹاک مارکیٹ کے لیے، مارچ 2020 میں مارکیٹ کے کریش کے بعد جنوری بدترین مہینہ ثابت ہوا۔ شرح میں اضافے، ایک اور کووِڈ لہر، اور بانڈ خریدنے کے پروگرام کے خاتمے کی رفتار کی توقع اس میں شامل ہے۔ فروری سے کیا امید رکھی جائے اور اس ہفتے ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟ 

اسی طرح

NFP سے آگے کا فاریکس آؤٹ لک | بروز 29 اگست تا 2 ستمبر کے لیے ٹریڈنگ کے آئیڈیاز
NFP سے آگے کا فاریکس آؤٹ لک | بروز 29 اگست تا 2 ستمبر کے لیے ٹریڈنگ کے آئیڈیاز

پچھلے ہفتے فیڈ کے چیئر جیروم پاول کی تقریر نے مارکیٹ میں بڑے سوئنگز کو جنم دیا تھا۔ USD نے چھلانگ لگائی تھی، جبکہ EURUSD اور GBPUSD نے کم ترین سطح کا دوبارہ سفر کیا تھا۔ گولڈ اور US500 بھی دباؤ میں آ گئے تھے۔ یہاں تک کہ تیل میں، جس کی تائید اس خبر سے ہوئی کہ اوپیک تیل کی سپلائی کو محدود کر سکتا ہے، بلش یعنی یزی کی رفتار میں کمی آگئی تھی۔ اس ہفتے ٹریڈر یوروزون کے CPI اور امریکی نان فارم پے رولز (NFP) کی ریلیز کا انتظار کریں گے۔ EURUSD ،GBPUSD ،US500، اور XAUUSD کے ٹریڈنگ کے آئیڈیاز حاصل کرنے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

جیکسن ہول، گولڈ، اور پاول | مارکیٹ کی خبریں
جیکسن ہول، گولڈ، اور پاول | مارکیٹ کی خبریں

گولڈ نے ایک اچھے طریقے سے ری ٹیسٹ کیا ہے، لیکن کیا یہ بڑھتے ہوئے ڈالر کے مقابلے میں برقرار رہے گا؟ اس کے علاوہ، جیکسن ہول سمپوزیم اور جیروم پاول کی تقریر زیادہ تر اثاثوں کے لیے اہم ہو سکتی ہے، اور آخر میں، مزید اقتصادی ریلیز اور آمدنی کی رپورٹیں آپ کی منتظر ہیں۔

امریکی ڈالر ، گولڈ، اور اسٹاک پر ٹریڈنگ کیسے کریں | بروز 15-19 اگست کے لیے بڑا مارکیٹ کا آؤٹ لک
امریکی ڈالر ، گولڈ، اور اسٹاک پر ٹریڈنگ کیسے کریں | بروز 15-19 اگست کے لیے بڑا مارکیٹ کا آؤٹ لک

گزشتہ ہفتے کے CPI نے مارکیٹوں کو اوپر سے نیچے کی طرف الٹا کررکھا دیا، ہم امریکی ڈالر کی کارکردگی کو دیکھ رہے ہیں۔ کیا اس ہفتے امریکی کرنسی بدلہ لے گی؟ اس صورت حال میں ہمیں گولڈ، اسٹاک اور آئل سے کیا امید رکھنی چاہیے؟ FBS ٹیم کی ایک نئی ویڈیو کے ساتھ یہ سب جانیں!

تازہ ترین خبریں

FOMC میٹنگ، گولڈ میں گراوٹ، اور پاؤنڈ میں کمی | مارکیٹ کی خبریں
FOMC میٹنگ، گولڈ میں گراوٹ، اور پاؤنڈ میں کمی | مارکیٹ کی خبریں

اگرچہ پچھلا ہفتہ شدید تھا، لیکن یہ ہفتہ زیادہ متحرک اور غیر مستحکم ہو سکتا ہے۔ FOMC میٹنگ اور بینک آف انگلینڈ کے متنازعہ فیصلوں کے بعد، ہم نے پاؤنڈ میں تاریخی کمی دیکھی ہے، اور گولڈ کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ اور آپ کے لیے اور بھی بہت کچھ ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera