ہماری تاریخ

FBS – مسلسل ترقی پذیر بروکر ۔ آئیے ہم ایک ساتھ مل کر آگے بڑھیں!

prize

2020

توجہ حاصل کرنا

سال 2020 کی آزمائشوں کے باوجود، FBS نے سال کا آغاز دھوم دھام سے کیا اور اسے ایک بلند مقام تک جاری رکھا! ہم نے بہترین فٹبال ٹیموں میں سے ایک کے ساتھ اتحاد قائم کیا، ضرورت کے وقت میں دنیا بھر کی کمیونٹیز کی مدد کی، ایک کے بعد ایک ایوارڈ جیتتے رہے اور موبائل ٹریڈنگ کی دنیا پر انقلابی کام کیا۔

جنوری میں، ایف بی ایس ایف سی بارسیلونا کا آفیشل ٹریڈنگ پارٹنر بن گیا، اس طرح دو مضبوط قوتوں کی عالمی شراکت داری عمل میں آئی!

پورے سال کے دوران FBS نے 11 بین القوامی ایوارڈز حاصل کئے، جن میں Best Forex Broker Asia, Best Forex Broker LatAm, Best Copy Trading Application, Best Mobile Trading Platform اور Best Forex Broker شامل ہیں۔ اپنی عالمی پہچان میں اضافہ کرتے ہوئے، سال 2020 میں، FBS نے آسٹریلیا کیلئے ASIC اور جنوبی افریقہ کیلئے FSCA جیسے لائسنس حاصل کئے۔

ہم عالمی سطح پر زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچتے رہے: پہلے، FBS نے 15 ملین کلائنٹس کا سنگ میل حاصل کیا اور یہاں تک کہ ہمارے 15 ملین ویں ٹریڈر Wanchalerm Champan, سے رابطہ بھی کیا گیا۔ انہیں آئی فون کا تازہ ترین ورژن گفٹ کرنے کے لیے! پھر ہم نے ترقی جاری رکھی اور 16000000 ٹریڈرز کے نشان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا!

اس تیز رفتار ترقی کو اس حقیقت سے منسوب کیا جاسکتا ہے کہ FBS نے اپنی مصنوعات کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے کبھی نہیں روکا ہے: ایف بی ایس ٹریڈنگ بروکر ایپ زیادہ سے زیادہ صارف دوست بنانے کے لیے ایک نیا انٹرفیس تیار کیا اور آن بورڈنگ کے عمل کو شامل کیا تاکہ نئے ٹریڈرز کو مارکیٹ میں کامیاب ہونے میں مدد ملے۔ ایف بی ایس ٹریڈر ایپ، ہمارا آل-ان-ون ٹریڈنگ پلیٹ فارم، اکاؤنٹس اور آلات کے درمیان انتہائی آسان نیویگیشن کے ساتھ ایک بہتر انٹرفیس بھی شامل ہے اور اس میں $100 کوئیک اسٹارٹ بونس بھی متعارف کرایا گیا ہے۔ ایف بی ایس کاپی ٹریڈ ایپ میں PRO اسٹیٹس کو شامل کیا گیا ہے اور خطرات سے پاک سرمایہ کاری کے فیچر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

مجموعی طور پر، اس سال لاکھوں کلائنٹس ہماری ایپس اور نئی خصوصیات سے لطف اندوز ہوئے ہیں:
۔FBS Trading Broker – کو 3200000 سے زائد بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا ہے۔
۔ FBS Trader – کو 4000000 سے زائد بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا ہے ۔
۔FBS CopyTrade – کو 100000 سے زائد بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا ہے۔

اور، یقینا، FBS ہمیشہ واپس عطیہ بھی کرتا ہے! FBS نے بہت سی فلاحی تقریبات کا انعقاد کیا اور انڈونیشیا ،برازیل ، ملائیشیا اور کولمبیا میں کمیونٹیز کی مدد کی جو کوویڈ 19 وبائی مرض اور بحران سے متاثر ہوئی ہیں۔

ہم اس سال کو اسی طرح ختم کرنا چاہتے تھے جس طرح ہم نے شروع کیا تھا: یہی وجہ ہے کہ 28 دسمبر کو ، ہم نے ٹریڈنگ کے لیے مفت $140 کیساتھ ایک نیا لیول اپ بونس لانچ کیا۔ آخر میں، FBS سانتا کیساتھ کھیل اور تحائف دینے کے بغیر سال کو ختم نہیں کرے گا، لہذا نئے سال 2021 کا پرومو سال 2020 کو سمیٹنے کا ایک اچھا طریقہ تھا۔

آئیے امید کرتے ہیں کہ اگلا سال FBS اور اس کے شاندار کلائنٹس کے لیے مزید کامیابیاں لائے گا۔

جاری ہے !

prize

2019

متحرک اور خوشحال

2019 میں ہم عالمی سطح پر 14+ ملین کلائنٹ تک اضافہ کیا، موجودہ خدمات میں بہتری کی، ایپ سٹور میں بہترین ایپلیکیشنز کیساتھ، اپنے پروگراموں میں مزید بہتری لائے اور ایشیاء اور یورپ میں ہماری خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے سراہا گیا۔

دسمبر سے، ہم نے Android اور iOS کیلئے اپنی تینوں ایپس جاری کیں ہیں: FBS موبائل پرسنل ایریا، FBS Trader,CopyTrade۔ اس طرح، FBS ان تمام اہم افعال کی حمایت کرتا ہے جو کوئی بھی ٹریڈرر روزانہ انجام دینے کے لئے منتخب کرتا ہے: اکاؤنٹس کا انتظام، ٹریڈںگ کا سادہ نظام، شاندار پلیٹ فارم، اور مارکیٹ کے بہترین کھلاڑیوں کو کاپی کرنے کی سہولت۔

سروسز کے لحاظ سے ہم نے NASDAQ اور S&P 500 انڈیکس کو شامل کیا ہے اور YEN اکاؤنٹس کو بھی متعارف کیا ہے۔ پرسنل ایریا کو زیادہ صارف دوست اور تیز بنایا ہے۔ اور پارٹنر پروگرام کو مزید اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ ان ہمارے پاس ایک بالکل نئی ویب سائٹ ہے جو ہمارے تعاون کے آپشنز کو ظاہر کرتی ہے۔ شراکت دار کے دو پروگرامز ہیں -FBS شراکت داری اور FBS بروکر کو متعارف کروانا۔

اس سال ہم نے مزید ایوارڈز جیتے ہیں: Most Progressive Forex Broker Europe, Best Forex Broker Europe, Best Forex Broker Vietnam, Best Forex Broker Middle East, Best Copy Trading Platform, Best Trading Service in Vietnam, Best Broker in Malaysia۔

ہمیشہ کی طرح، ہماری ٹیم نے ایک کامیاب پروموشن کا آغاز کیا ہے، جس میں شامل ہیں Trade 100 بونس اور Trip for Pip گیم۔ 2020 میں ، ہم سماجی ذمہ داری کی روایات کو جاری رکھیں گے۔ سالانہ رمضان پروموشن کے دوران، FBS نے نو فلاحی تنظیموں کی مدد کے لئے 241221$ جمع کیے۔ ہم نے ضرورت مند اور محتاج لوگوں کی مدد کی اور فیس بک پر اپنی خوبصورت خواہشات بانٹنے والے 12 افراد کے خوابوں کو سچ کیا۔

ہم محسوس کرتے ہیں کہ اگلا سال بہت ہی شاندار اور عظیم ہونے جا رہا ہے! ہمارے ساتھ جڑے رہیں!

جاری ہے !

prize

2018

غیر معمولی ترقی

سال 2018 ایک روشن اور اولین سال بن گیا۔ ہم نے اپنی تمام کوششیں FBS کے لوگوں کے نام کیں اور 11 ملین ٹریڈرز اور 370000 پارٹنرز کا اعتماد حاصل کر کے بہت خوش ہیں۔

ہم ایک ساتھ بڑھے اور سیمینار، ویبینار، بلاگ پوسٹس، اور تجزیاتی آرٹیکلز سے اپنا علم شئیر کیا۔ مارکیٹ کے رحجانات سے آگاہ رہنے کے لئے ہم نے نئے امکانات متعارف کروائے:
- ایف بی ایس CopyTrade ایپلیکیشن - ٹریڈنگ کی مہارت کا اشتراک کرنے کے لئے ایک سوشل پلیٹ فارم
- امریکی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ کے تقریبا 100 کمپنیوں کے تجارتی اسٹاک
- لوئیلٹی پروگرام - FBS کی طرف سے ایک نئی خالص حوصلہ افزائی جو کہ آنے والے سال کے لئے بلند نظر مالیاتی مقاصد کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

سال تقریبات سے بھرا ہوا تھا جس میں سینٹوسا میں FBS لیڈرشپ، سورابایا میں 9ویں سالگرہ، قاہرہ میں ٹریڈرز کی پارٹی، 8 مالیاتی نمائش اور میلے، قاہرہ کی سرمایہ کاری نمائش 2018 بھی شامل ہیں۔

اسے ایک اچھی روایت بناتے ہوئے، FBS نے نئے ایوارڈ حاصل کئے جب میں:"Most Transparent Forex Broker - 2018"، ۔"Best Forex Trading Account 2018"،۔ Best Copy Trading Application Global - 2018"،۔ "Best Forex Broker Asia-2018"،۔ "Best Investor Education - 2017"،۔ "Best FX IB Program - China 2017"۔ شامل ہیں

2018 میں ایف بی ایس فیملی نے ضرورت مندوں کا خیال رکھنا نہیں چھوڑا۔ ہم نے رمضان کے ماہ میں سالانہ خیراتی پروموشن سے $310478 اکھٹے کیے! اس کے علاوہ، ہم نے لاوس کے سیلاب اور لامبوک کے زلزلے کے متاثرین کو انسانی امداد بھیجی۔

اپنے آپ میں کامیابی کے احساس کے ساتھ، ہم آپ کو حیرت زدہ کرنے کے لئے اور 2019 میں آسمان کی طرف لے جانے کے لئے تیار ہیں!

جاری ہے !

prize

2017

ايک بہترین سال.

یہ ناقابل فراموش سال ایف بی ایس کے لئے غیر معمولی ترقی میں استعمال ہوا. استحصال کرنے کے لئے بہت زیادہ امکانات موجود تھے، اور ہم نےاس موقع کا استعمال کیا. ہم نے جنوری 2017کو 3 ملین تاجر کو مبارکباد دی، اور ہماری ٹیم کے رکن نے 2017 دسمبرمیں 6 ملین تاجرکو خوش قسمتی کی کال کی. ایک مختصر حساب سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم نے اپنے بڑے بین الاقوامی اور کامیاب خاندان کے لئے فی دن 8000 تاجروں کوخوش آمدیدکہا.

2017 میں، ہم نے مندرجہ بالا نامزدگیوں میں انعامات حاصل کیے ہیں: "بہترین بروکر جنوب مشرقی ایشیا 2017"، "بہترین ایف ایکس بروکر انڈونیشیا"، "بہترین ایف ایکس آئی بی پروگرام گلوبل"، "بہترین فاریکس بروکر تھائی لینڈ 2017".

ہم اپنے گاہکوں کے اتنےقریب ہیں جتناہوسکتے ہیں. اس سال، ہم نے تھائی لینڈ میں سات مقامی دفاتر، ترکی، شنگھائی اور لاوس میں ایک دفتر کھولاہے. گزشتہ سال بہت سےسیمینار، تعلیمی کورس، اور ورکشاپس تھیں.
وقت ایک جگہ نہیں کھڑا رہتا اور ہم اس کی پیروی کررہے ہیں. کرپٹوکرنسی نیا حصہ ہے، اور اس سال نے ہم نے 4 نئی پوزیشنز کو سب سے زیادہ آرام دہ اور پرسکون حالات کے ساتھ تجارت کرنے کے لئے شامل کیا: بٹکوائن، لائٹکوائن ڈیش اور ایتیروم. یہ ایک نئی سطح کی طرح لگتا ہے، اور ہم اگلے سال اپنی خدمات کو بہتر بنانے سے نہیں روکیں گے.

ہم نئی کامیابیو کے لیے تیار ہیں، کیا آپ تیار ہیں?

prize

2016

شاندار کامیابی

FBS ہے کامیابی کی راہیں 200 لاکھ اوپن آرڈر اور 5۔2 لاکھ ایکٹو ٹریڈر کیساتھ پوری دنیا سے۔اور یہ تعداد دن بدن بڑھتی ہی جا رہی ہے 7000 نئے ٹریڈر 4 لوکل آفس 6 بین الاقوامی ایوارڈ کیساتھ ۔مگر ہم پھر بھی نہیں رکیں گے بلکہ آ پکے تجربے کو اور بہتر بنائیں گے ۔بہترین کا انتظار کریں۔

prize

2015

نئی اصلاحات

نے اپنی مہارت دکھائي اور 11 بین الاقوامی ایوارڈ FBS حاصل کیے۔نۓ علاقوں میںں آفس کھولے گۓ۔ ہمارے کلائنٹس کی تعداد میں اضافہ ہوتا گيااور ان کی تعداد 1 ملین تک پہنچ گئي۔کمپنی کا ٹرن اور دگنا ہو گيا۔کمپنی نے ایک بڑی خیراتی کیمپین کا بھا آغاز کیا۔

prize

2014

5 سال کی تیزی سے ترقی

نے اپنی 5 سالگرہ منائي اور اس موقع پر ایک FBS لاٹری کا اہتمام کیا ۔کمپنی کو کئي نیک خواہشات کے پیغام ملے اور 4 بار لگا تار '' ایشیا کا بہترین بروکر '' بنا۔اس دوران ہمارے 1 ملین کلائينٹ ہم گۓ اور ہم نے اپنی کمپنی کیلے نۓ پرسنل اکاونٹ کا انتظام کیا۔

prize

2013

شاندار ٹرن آراونڈ

تیار تھا نۓ اقدام اٹھانے میں-ہم نے اپنے کلائينٹس FBS کو نئي ٹیکنالوجی اور سروسز سے متعاوف کروایا۔ہم نے کلائينٹس کی تو جہ کا مرکز بننے کیلے بہت سے فورکس تقریبات میں حصہ لیا۔ہم نے اس سال 4 ایوارڈ حاصل کیے۔''ایشیاء کا بہترین بروکر''،مشرق وسطی کا بہترین بروکر''،بہترین پارٹنر شپ پروگرام''،بہتریں ٹریڈنگ پلیٹ فارم'''۔ان دنوں ہمارے کلائينٹس کی تعداد 400000 ہو گئي۔

prize

2012

بھروسہ

کو مزید ایوارڈ ملے ''بہترین ترقی کرنے والا بروکر''-ایشیا کا بہتریں بروکر'' بہترین میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم''۔اورر اس کے علاوہ مختلف ممالک میں برانچیں کھولیں۔

prize

2011

بین الاقوامی پہچان

کو بہتریں منی بروکر کے ایوارڈ سے نوازا گیا اور اس نے کئي نۓ سیمینار منعقد کرواۓ۔ اس دوران کلائيںٹس کی تعداد بڑھ کر 100000 ہوگئي اور بہتریں فیڈ بیک ملا۔

اس دوران کلائيںٹس کی تعداد بڑھ کر 100000 ہوگئي اور بہتریں فیڈ بیک ملا۔

prize

2010

شاندار قسمت

کو ملا عزت افزا ایوارڈ -''بہترین چھوٹا بروکر''۔ایکسرٹ نے ہمارے بارے میں راۓ دیں

س سال کلائينٹس کی تعداد آدھے سے زیادہ ہو گئي۔اور ہم کئي کانٹیسٹ بھی منعقد کروانے لگے۔

2009

تیار ہیں ، شروع ہو جائيں !

نے 2009 میں قدم رکھا ۔ ہمارے کلائينٹس اور کے FBS رئیویز نے اور ہماری بہترین سروس نے پوری دنیا میں ٹریڈرز کا بھروسہ جیتنے میں ہماری مدد کی

بہترین کام نے ہماری کمپنی کو چار چاند لگا دیے-اس سال کے آخر تک ہمارے کلائينٹس کی تعداد 50000 ہو گئي۔اسی سال ہم نے پارٹنرز کیساتھ کام شروع کیا اور بین الاقومی کسٹومر سروے شروع کی۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera