Pro اکاؤنٹ

بڑے آرڈرز اور الگو ٹریڈنگ کے لیے الٹیمیٹ اکاؤنٹ۔

  • لامحدود آرڈرز
  • کم ترین اسپریڈز
  • اپ گریڈ شدہ VPS سروس

ٹریڈنگ کی شرائط

لیوریج 1:2000 تک
مارکیٹ پر عملدرآمد 0.1 سیکنڈز سے، STP
سپریڈ 0.5 پپس سے فلوٹنگ
آرڈر کا حجم 0.01 سے 500 لاٹس تک (0.01 مرحلے کے ساتھ)
کمیشن $0
کم سے کم ڈپازٹ 200$ سے
انسٹرومنٹ کی اقسام 36 Forex جوڑے، 8 میٹلز، 3 انرجیز، 11 انڈائسز، 127 اسٹاکس، 5 کرپٹو جوڑے
مارجن کال / اسٹاپ آؤٹ 30% / 10%
ٹریڈنگ پلیٹ فارم
MT4
MT5

Pro اکاؤنٹ کے ساتھ اضافہ کردہ ٹریڈنگ

الٹیمیٹ ٹریڈنگ تجربہ تلاش کر رہے ہیں؟ Pro ٹریڈنگ اکاؤنٹ نہایت تجربہ کار ٹریڈرز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے وضع کیا گیا ہے!

لامحدود اوپن آرڈرز اور کم ترین اسپریڈز کے ساتھ، آپ پیچیدہ ٹریڈنگ حکمت عملیوں پر عمل در آمد اور بڑے آرڈرز پر رقم کی بچت کر سکتے ہیں۔ نیز کم ترین مارجن کی ضروریات کے ساتھ، آپ کا اپنی پوزیشنز اور رسک مینیجمنٹ پر زیادہ بہتر کنٹرول ہوتا ہے۔

یہ، Pro اکاؤنٹ کے صارفین کے لیے دستیاب، زیادہ طاقتور VPS سروس کے ساتھ مل کر، آپ کو الٹیمیٹ ٹریڈنگ اکاؤنٹ فراہم کرتا ہے! الگورتھمک ٹریڈنگ سے مکمل طور پر استفادہ کرنے کے لیے اپنے VPS کو اپ گریڈ کریں - محض $200 ڈپازٹ کریں اور ایک مزید طاقتور VPS حاصل کرنے کے لیے سپورٹ سے رابطہ کریں۔

اگر آپ ٹریڈنگ کے حوالے سے سنجیدہ ہیں اور اپنے منافع میں اضافہ کرنے کے خواہشمند ہیں، تو Pro اکاؤنٹ واحد انتخاب ہے۔

دوستوں سے شیئر کریں۔

سائن اپ ابھی کریں، اکاؤنٹ بعد میں منتخب کریں!

رجسٹر کریں

اکثر پوچھے گئے سوالات

ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیا ہے، اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

ٹریڈنگ مالیاتی اثاثہ جات جیسے کہ اسٹاکس، کرنسیز، کموڈیٹیز کی قیمت کے بارے میں قیاس آرائی کرنے کا عمل ہے۔ آپ FBS کے ساتھ، طویل (خرید) اور مختصر (فروخت) دونوں پوزیشنز میں داخل ہو سکتے ہیں، جس سے آپ کو بڑھتی اور گرتی قیمتوں سے استفادہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ٹریڈ کرنے کے لیے، آپ کو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی ضرورت ہے: اپنے Personal Area میں ایک مخصوص اکاؤنٹ، جو آپ کو مالیاتی مارکیٹس تک رسائی فراہم کرنے کے لیے وضع کیا گیا ہے۔ اگر آپ FBS کا Pro ٹریڈںگ اکاؤنٹ منتخب کرتے ہیں، تو آپ لامحدود اوپن آرڈرز کو اوپن اور کم اسپریڈز کے ساتھ ٹریڈ کر سکتے ہیں۔

Pro ٹریڈنگ اکاؤنٹ استعمال کرنے کے فوائد کیا ہیں؟

Pro اکاؤنٹ ایک پروفیشنل ٹریڈنگ اکاؤنٹ ہے جو تجربہ کار ٹریڈرز کے لیے متعدد فوائد کی پیشکش کرتا ہے، جس میں پیچیدہ حکمت عملیوں پر عمل درآمد کرنے اور بڑے آرڈرز پر رقم کی بچت کرنے کے لیے لامحدود اوپن پوزیشنز اور کم ترین اسپریڈز، پوزیشنز اور رسک مینیجمنٹ پر بہتر طور پر کنٹرول کرنے کی خاطر زیادہ سازگار مارجن کی ضروریات اور الگورتھمک ٹریڈنگ اور مکمل طور پر خود کار حکمت عملیوں کے حوالے سے بہتر کردہ ٹریڈنگ شامل ہیں۔

میں Pro ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے لیے سائن اپ کیسے کروں؟

Pro ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے لیے سائن اپ کرنا آسان ہے اور آن لائن محض چند منٹ میں کیا جا سکتا ہے۔ جب ٹریڈنگ اکاؤنٹ تخلیق کرنے کا وقت ہو تو رجسٹر کرنے کے لیے صفحے کے بالائی جانب موجود “اکاؤنٹ کھولیں” بٹن پر محض کلک کریں اور Pro اکاؤنٹ منتخب کریں۔

کیا میں الگورتھمک ٹریڈنگ کے لیے Pro ٹریڈنگ اکاؤنٹ استعمال کر سکتا/سکتی ہوں؟

آپ الگو ٹریڈنگ کے لیے Pro اکاؤنٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ درحقیقت، Pro ٹریڈنگ اکاؤنٹ بالخصوص الگورتھمک ٹریڈنگ کے لیے وضع کیا گیا ہے اور مکمل طور پر خود کار حکمت عملیوں اور ٹریڈنگ کے بہترین نتائج کے لیے لامحدود اوپن آرڈرز کی پیشکش کرتا ہے۔

Pro ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا دیگر اکاؤنٹس سے موازنہ کیسے کیا جاتا ہے؟

ایک پروفیشنل ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے طور پر، Pro اکاؤنٹ دیگر اکاؤنٹس کی نسبت متعدد فوائد، بشمول مقبول انسٹرومنٹس پر لامحدود اوپن آرڈرز اور کم ترین اسپریڈز کی پیشکش کرتا ہے۔ اس سے آپ کو پیچیدہ حکمت عملیوں پر عمل درآمد کرنے اور بڑے آرڈرز پر رقم کی بچت کرنے میں مدد ملتی ہے۔ علاوہ ازیں، زیادہ سازگار مارجن کی ضروریات پوزینشز اور رسک مینیجمنٹ پر بہتر طور پر کنٹرول کرنے کے لیے مدد فراہم کرتی ہیں۔ نیز Pro اکاؤنٹ کے صارفین زیادہ طاقتور VPS حاصل کر سکتے ہیں اور الگورتھمک ٹریڈنگ اور مکمل طور پر خود کار حکمت عملیوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

Pro اکاؤنٹ پر کون سے ٹریڈنگ انسٹرومنٹس دستیاب ہیں؟

Pro ٹریڈنگ اکاؤنٹ پروفیشنلز اور حتیٰ کہ آغاز کاران کے لیے وسیع پیمانے پر ٹریڈنگ انسٹرومنٹس، بشمول 36 فاریکس کے جوڑے، 8 دھاتیں، 3 انرجیز، 11 انڈائسز، 127 اسٹاکس، اور 5 کرپٹو کے جوڑوں کی پیشکش کرتا ہے۔ ایسے پورٹ فولیو کے ساتھ، ٹریڈرز کو مختلف مارکیٹس تک رسائی حاصل ہوتی ہے اور وہ اپنی ٹریڈنگ حکمت عملیوں میں ترمیم کر سکتے ہیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera