ایک طاقتورٹریڈنگ پلیٹ فارم کے ساتھآپکی ٹریڈنگ کی رفتار اور کارکردگی کو بہتر بنائے
ملیں FBS Trader سے، آپ کیلئے ایک ایسی اپپلیکیشن ہے جس میں تمام چیزیں اکٹھی کی گئی ہیں جو آپکی جیب سے دنیا کی سب سے زیادہ مشہور کرنسیوں میں ٹریڈںگ کی اجازت دیتی ہے۔ تمام ضروری فنگشنز ایک ہلکی لیکن طاقتور ایپلیکیشن میں شامل کئے گئے ہیں اور اس سے کسی بھی iOS یا Android ڈیوائس سے 24/7 اپنی ٹریڈ تک رسائی حاصل کریں۔
خصوصیات
-
سب سے بہترین ٹریڈنگ کے آلات
50 سے زائد کرنسی کے جوڑوں اور قیمتی دھاتوں کی بہترین حالات کیساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ جاری رکھیں
-
حقیقی وقت کے اعداد و شمار
قیمت کے چارٹ استعمال کرتے ہوئے کرنسی کے ریٹ دیکھیں اور درست لمحہ کبھی جانے نہ دیں
-
آسان انتظام
سمارٹ انٹرفیس آپ کو اپنے آرڈر ترتیب دینے کی اجازت دیتا ہے اور اکاؤنٹ کی سیٹنگ صرف کچھ ہی کلکس میں
FBS Trader ہی کیوں؟
-
یہ MetaTrader کی طرح طاقتور ہے، لیکن بہت سادہ
-
دنیا بھر میں مارکیٹ تک رسائی - کسی بھی وقت، کہیں سے بھی
-
100 سے زائد پیمنٹ سسٹم سے فوری ڈپازٹ اور ڈرا
-
پروفیشنل سپورٹ ٹیم 24/7 تک آپکے سوالوں کے جوابات دیتے ہیں

مزید ہے!
آرڈر کی تفصیلی معلومات حاصل کریں:
-
کنٹریکٹ کی قسم
-
آرڈر کا حجم
-
موجودہ خرید/فروخت کی قیمت
-
منافع اور نقصان کی معلومات
اور بہت کچھ!