Tag - usd

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: اکتوبر4 تا 8
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: اکتوبر4 تا 8

سب سے اہم لیبر ڈیٹا جمعہ کے روز دنیا دیکھے گی۔ لیکن OPEC+ میٹنگ سے لے کر پیپسی اینڈ کمپنی کی رپورٹ تک بہت سے اہم واقعات ہیں۔ اس ہفتے کے لیے ہر وہ چیز جاننے کے لیے ہماری تازہ ہفتہ وار ویڈیو ضڑور دیکھیں!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: بروز20-24 ستمبر
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: بروز20-24 ستمبر

فیڈرل ریزرو، بینک آف انگلینڈ ، بینک آف جاپان ، اور سوئس مرکزی بینک مارکیٹ کو کیسے حرکت میں لائے گا؟ فاریکس جوڑوں ، تیل ، گولڈ، اور S&P 500 کے تجارتی آئیڈیازجاننے اور حاصل کرنے کے لیے ہفتہ وار ویڈیو دیکھیں!

امریکی افراط زر، ایپل،  EUR/USD اور گولڈ / بروز 13تا 17ستمبر کے تجارتی آئیڈیاز
امریکی افراط زر، ایپل، EUR/USD اور گولڈ / بروز 13تا 17ستمبر کے تجارتی آئیڈیاز

یہ ہفتہ ٹریڈرز کے لیے دلچسپ ہونے والا ہے کیونکہ اقتصادی کیلنڈر اثرانداز ہوانے والے واقعات سے بھرا ہوا ہے: امریکی افراط زر کی شرح ، نیوزی لینڈ کی جی ڈی پی میں اضافہ، اور بہت کچھ! تجارتی تجاویز کے لیے ویڈیو دیکھیں!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: ستمبر 6 تا 10
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: ستمبر 6 تا 10

تین سینٹرل بینک رواں ہفتے مارکیٹ کو حرکت میں لائیں گے۔ توقع سے زیادہ کمزور NFP رپورٹ کے بعد امریکی ڈالر دباؤ میں ہے۔ ETH/USD بلندیوں کی جانچ کر رہا ہے۔ Nikkei 225 زیادہ خریداری سے لطف اندوز ہورہا ہے۔ 6 تا 10 ستمبر کے تجارتی ہفتے کے لیے کرنسیوں ، اسٹاکوں اور کموڈیٹی کے لیے تازہ آؤٹ لک حاصل کرنے کے لیے ویڈیو دیکھیں!

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera