
نان فارم بے روزگاری میں تبدیلی کی سطح، جسے نان فارم پے رول یا NFP بھی کہا جاتا ہے اقتصادی کیلینڈر میں سب سے اہم اشارہ یعنی انڈیکیٹر ہے۔ ٹریڈر اور سرمایہ کار اس کو ایک جیسی اہمیت دیتے ہیں جتنی مانیٹری پالیسی کی ملاقاتوں اور سینٹرل بینک کے سربراہوں کی تقاریر کو دی جاتی ہے۔ یہ اشارہ مارکیٹ کو بہت متغیر بناتا ہے، اور آپ اس پر انحصار کرکے ایک منافع بخش حکمت عملی بنا سکتے ہیں۔ FBS کے تجزیہ کار آپ کو بتائیں گے کہ NFP کی ٹریڈنگ کے لئے کون سی حکمت عملیاں زیادہ مناسب ہیں۔