Tag - usd

امریکی فیڈ کیجانب سے USD کو متحرک کیا جاسکتا ہے
امریکی فیڈ کیجانب سے USD کو متحرک کیا جاسکتا ہے

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی اپنی سٹیٹمنتٹ اور سود کی شرح کا اعلان بروز 29 جولائی کو 21:00 MT ٹائم پر کرے گی۔ آدھے گھنٹے کے بعد ، بینک فیڈ چیئر مسٹر جیروم پوول کے ساتھ اپنی باقاعدہ پریس کانفرنس کرے گا۔ ٹریڈنگ کے آلات: USD/JPY، GBP/USD، EUR/USD

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جولائی 31-27
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جولائی 31-27

سونا 2000$ کی قیمت پر نظر رکھے ہوئے اور EUR کمزور امریکی ڈالر کے درمیان مشکلات کا شکار ہے۔ اس ہفتے ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟ مارکیٹ کے کون سے واقعات مارکیٹ کو چلائیں گے؟ اس ویڈیو میں، FBS کے تجزیہ کار کیسنیا میڈک رواں ہفتے کے لئے تجارتی آئیڈیاز شئیر کریں گی۔

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جولائی 24-20
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جولائی 24-20

امریکی ڈالر فاریکس میں راج کر رہا ہے کیونکہ امریکی انفیکشن کے انتظامات کرنے سے ابھی کافی دور ہیں۔ تیل 40$ کے گرد گھوم رہا ہے اور سونا 1800$ سے اؤپر پرواز کرنے کی کوشش کر رہا ہے!

ECB ریٹ سٹیٹمنٹ کے بعد تمام نظریں EUR پر ہیں
ECB ریٹ سٹیٹمنٹ کے بعد تمام نظریں EUR پر ہیں

یورپی سنٹرل بینک مرکزی ری فنانسنگ ریٹ اور اپنی سٹیٹمنٹ رپورٹ کو 16 جولائی بروز جمعرات کو 14:45 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ نیز، ECB کی پریس کانفرنس کچھ دیر بعد 15:30 MT ٹائم پر ہوگی۔

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جولائی 17-13
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جولائی 17-13

اسٹاک انڈیکس اور سونے کی نئی بلندیاں مرتب ہو رہی ہیں، USD مشکل وقت سے گزر رہا ہے اور CAD اور EUR اپنے مرکزی بینکوں کے فیصلوں کا انتظار کرہے ہیں۔ اس ہفتے کی ٹریڈںگ مصروفیات کی تیاری کے لئے ویڈیو دیکھیں!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جولائی 10-6
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جولائی 10-6

اس ہفتے ہم اسٹاک مارکیٹ کی تیزی کی کارکردگی، آئندہ ہونے والے اجلاس، اور امریکہ اور کینیڈا کے ملازمت کے اعداد و شمار کو اجاگر کرنے جارہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں اور سب سے اہم واقعات اور ہفتے میں چلنے والے اہم موضوعات کے بارے میں جانیں!

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera