Tag - اسٹاک مارکیٹ

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: مئی 17-21
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: مئی 17-21

گذشتہ ہفتے امریکی افراط زر کے اعداد و شمار سے مارکیٹیں لرز اٹھیں۔ کیا یہ اثر برقرار رہے گا؟ EUR/USD ، GBP/USD ، تیل ، سونا ، اور اسٹاک پر ٹریڈنگ کے بہترین آتیڈیاز کی ویڈیو دیکھیں!

گردشی یعنی سائکلیکل اسٹاکس
گردشی یعنی سائکلیکل اسٹاکس

جبکہ گذشتہ سال کے دوران نمو کے اسٹاک میں کافی اؤپر کا رجحان رہا تھا، اب وقت آگیا ہے کہ گردشی اسٹاک اس کی قیادت کرے!

آمدنی کی رپورٹ پر کیسے ٹریڈ کریں؟
آمدنی کی رپورٹ پر کیسے ٹریڈ کریں؟

کمائی کے سیشن ٹریڈرز کے لئے منفرد مواقع پیش کرتے ہیں۔ یہ وہ وقت ہے جب امریکہ کی بڑی کمپنیاں اپنی پچھلی سہ ماہی کے لئے اپنی کمائی کی رپورٹس شائع کرتی ہیں۔ اس ریلیز کے بعد قیمتیں دس فیصد بڑھ یا گر سکتی ہیں، اس لئے ٹریڈر بہت کم وقت کے لئے منافع کے قابل ہوتے ہیں۔

تیل، اسٹاکس، ریٹس اور پیسے مارچ 8-12 پر
تیل، اسٹاکس، ریٹس اور پیسے مارچ 8-12 پر

چونکہ حال ہی میں سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر حملہ ہوا تھا، تیل کی قیمت تقریبا 70 ڈالر تک بڑھ گئی۔ اس کے علاوہ، اس کی قیمت مندی کا شکار رہی، CAD اور EUR کے ساتھ انکی متعلقہ شرحوں اور مالیاتی رپورٹس کو دیکھیں۔ کچھ اسٹاک گراوٹ کا شکار ہیں ، تاہم - ہم اس سب کے بارے میں بات کریں گے اور اس پر کیسے فائدہ حاصل کیا جاسکتا ہے!

گروتھ اسٹاک کی تلاش اور ٹریڈنگ کا طریقہ
گروتھ اسٹاک کی تلاش اور ٹریڈنگ کا طریقہ

FBS آپ کو منتخب کردہ اسٹاک پیش کرتا ہے جن میں زیادہ تر اس صدی کی ٹائیٹینک ثابت ہوئیں ہیں۔ ان میں سے بہترین افراد کا انتخاب کیسے کریں اور آگے کیا کریں؟ یہ مضمون اسکی وضاحت کرے گا!

فروری 15-19: کیا ایک ہنگامی ہفتہ ہے یا ریکارڈ توڑ دینے والا ؟
فروری 15-19: کیا ایک ہنگامی ہفتہ ہے یا ریکارڈ توڑ دینے والا ؟

جبکہ S&P کو اس سے پہلے 4000 کی افسانوی سطح پر کبھی مات دیتے نہیں دیکھا گیا، یہی وہ جگہ ہے جہاں لوگوں کا کہنا ہے کہ اس میں زیادہ حرکت مارکیٹ کی انچائیوں کے آخری دن ہوسکتے ہیں! اسی دوران ، تیل 60$ کا جشن منا رہا ہے ، سونا گراوٹ کا شکار ہے، اور مزید کمپنیاں اس ہفتے اپنی کمائی پر مبنی رپورٹس شائع کر رہی ہیں۔

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: فروری 8۔12
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: فروری 8۔12

مارکیٹ نے نئے ریکارڈ قائم کیے: S&P 500 اور NASDAQ ، برینٹ آئل میں نئے وقت کی بلندیاں 60 ڈالر سے اوپر بڑھ گئیں۔ ایسا کیوں ہوا اور آگے کیا ہوا؟ کرنسیوں ، اسٹاک اور کموڈیٹی کے بارے میں آؤٹ لک حآصل کرنے کے لئے ویڈیو دیکھیں!

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera