Tag - شرح سود

مارکیٹ فیڈ کے فیصلے کی منتظر ہے
مارکیٹ فیڈ کے فیصلے کی منتظر ہے

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی اپنی سٹیٹمنٹ شائع کرے گی اور سرکاری شرح سود کا اعلان 18 ستمبر 21:00 MT ٹائم پر کرے گی۔ اس کے بعد، فیڈ چیئر جیروم پوول کے 21:30 MT ٹائم پر پریس کانفرنس کا انتعقاد کریں گے۔

RBNZ اس ہفتے کیوی کو کمزور کرسکے گا
RBNZ اس ہفتے کیوی کو کمزور کرسکے گا

دی ریزرو بینک نیوزی لینڈ اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ اور آفیشل ریٹ ک کا اعلان 7 اگست کو صبح 5:00 MT ٹائم پر کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹر ایڈرین آور 6:00 MT ٹائم پر پریس کانفرنس کریں گے۔

کیا Fed اپنی قیمتوں میں کٹوتی کرے گا؟
کیا Fed اپنی قیمتوں میں کٹوتی کرے گا؟

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی اپنی سٹیٹمنٹ اور سود کی شرح کا اعلان 31 جولائی 21:00 MT ٹائم پر کرے گا۔ اس کے بعد فیڈ چیئر مسٹر جیروم پاؤل 21:30 MT ٹائم پر پریس کانفرنس کریں گے۔

کیا ECB صدر اپنے لہجے کو تبدیل پائیں گے؟
کیا ECB صدر اپنے لہجے کو تبدیل پائیں گے؟

یورپی مرکزی بینک مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور آفیشل ریٹ کی شرح 25 جولائی کو 14:45 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ اس کے بعد، ECB کے صدر مسٹرماریو ڈریگی پریس کانفرنس کا انعقاد 15:30 MT ٹائم پر کریں گے.

BOC سٹیٹمنٹ پر توجہ دیں
BOC سٹیٹمنٹ پر توجہ دیں

کینیڈا کا بینک اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ 10 جولائی 17:00 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ، سود کی شرح کا بھی اعلان ہو گا۔

یورپیئن سینٹرل بینک EUR کو حرکت دے سکتا ہے
یورپیئن سینٹرل بینک EUR کو حرکت دے سکتا ہے

یورپیئن بینک اپنی مانیٹری پالیسی 6 جون، 14:45 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ اس کے بعد، ہمیشہ کی طرح، ECB کے صدر ماریو ڈراگی 15:30 MT ٹائم پر پریس کانفرینس کریں گے جس میں سوال جواب کا سیشن بھی ہوگا۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera