Tag - gold

اس ہفتے خریدنے کے لیے 5 اثاثے | بروز 18-22 اپریل کے لیے مارکیٹ آؤٹ لک
اس ہفتے خریدنے کے لیے 5 اثاثے | بروز 18-22 اپریل کے لیے مارکیٹ آؤٹ لک

اس ہفتے ہم دو CPIs، پانچ PMIs، اور پوری دنیا کے بینکوں کے گورنرز کے درجن بھر بیانات دیکھیں گے۔ آپ کو ان ریلیز کی پیروی کرنے کی ضرورت کیوں ہے؟ کیونکہ یہ مارکیٹوں کے لیے اتار چڑھاؤ سے منافع حاصل کرنے اور آپ کے لیے اس اتار چڑھاؤ پر کمانے کا بہترین موقع ہے۔

نان فارم پے رولز NFP کے بعد EURUSD، USDJPY گولڈ | بروز 4 تو 8 اپریل کیلئے ٹریڈنگ کے آئیڈیاز
نان فارم پے رولز NFP کے بعد EURUSD، USDJPY گولڈ | بروز 4 تو 8 اپریل کیلئے ٹریڈنگ کے آئیڈیاز

اس ہفتے، ہم اسٹاک اور اجناس کی منڈیوں میں ہونے والی پیش رفت کی نگرانی جاری رکھیں گے کیونکہ یوکرائن اور روس کے درمیان تناؤ اور فیڈ کی سخت اقدامات مارکیٹوں کو چلانے والے اہم مسائل میں سے ایک ہیں۔ کیا آپ مزید جاننا چاہتے ہیں؟ تو ویڈیو دیکھیں!

EUR/USD، GBP/USD اور گولڈ کے لیے  اہم امریکی ڈیٹا آگے آرہا ہے
EUR/USD، GBP/USD اور گولڈ کے لیے اہم امریکی ڈیٹا آگے آرہا ہے

ہاکش FOMC میٹنگ کے بعد، ٹریڈر امریکی ڈالر کے لیے مزید محرکات کا انتظار کر رہے ہیں۔ خوش قسمتی سے ان کے لیے، نیا ہفتہ CPI، PPI، اور ریٹیل سیلز کی ریلیز لارہا ہے۔ ان ریلیز سے پہلے EUR/USD، GBP/USD اور گولڈ کی ٹریڈنگ کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں!

فیڈ کو ابھی عمل کرنے کی ضرورت ہے! / دسمبر 13 تا 17 کیلئے ہفتہ وار مارکیٹ کا تجزیہ
فیڈ کو ابھی عمل کرنے کی ضرورت ہے! / دسمبر 13 تا 17 کیلئے ہفتہ وار مارکیٹ کا تجزیہ

امریکی CPI رپورٹ کے بعد مارکیٹیں FOMC اور ECB کے اجلاسوں کے منتظر ہیں۔ ایک ساتھ، ایسے واقعات تمام EUR اور USD سے جڑے جوڑوں اور سونے میں اتار چڑھاؤ میں اضافہ کریں گے۔ یہ دسمبر کا آخری تیز ترین تجارتی ہفتہ ہوسکتا ہے۔ اس ویڈیو کو مت چھوڑیں۔ اس میں موجود خبریں اور تجارتی خیالات یعنی آئیڈیاز آپ کو حیران کر سکتے ہیں!

NFP سے زیادہ اہمیت کا حامل ایونٹ
NFP سے زیادہ اہمیت کا حامل ایونٹ

ایک طویل عرصے سے، ٹریڈروں نے امریکی نان فارم پے رولز (NFP) کو مارکیٹ میں سب سے اہم ریلیز سمجھ رکھا تھا۔ تاہم، صورت حال بدل گئی ہے. اب امریکی CPI مالیاتی مارکیٹ کوچلاتی ہے۔

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: دسمبر 6 تا 10
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: دسمبر 6 تا 10

امریکی نان فارم پے رولز رپورٹ پیشنگوئی کیمطابق نہیں آئی، لیکن ٹریڈرز امریکی افراط زر پر مبنی رپورٹ کے انتظار میں ہیں۔ اوپیک اجلاس میں تیل بچ نکلا، اور S&P 500 انڈیکس اب بھی اہم سپورٹ کی سطح سے اوپر ہے۔ EUR/USD، AUD/USD، EUR/JPY، تیل اور سونے کے ٹریڈنگ آئیڈیاذ حاصل کرنے کیلئے ویڈیو دیکھیں!

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera