
آج ہم ایک سسٹم کی وضاحت کرنے جارہے ہیں جس میں موونگ ایورج کے استعمال کی ضرورت ہے۔ اس حکمت عملی کو پروفیشنل ٹریڈز نے تیار کیا ہے۔ اسے " تھری ڈک" کہا جاتا ہے۔ اس کا نام شائد آپ کو عجیب لگ رہا ہو، لیکن اس کے نام سے ظاہر ہے کہ " تین ڈکس یعنی بطخیں ایک ہی لائن میں"، جس کا مطلب ہے کسی بھی کام کو منظم طور ہر کیا جائے یا زیادہ موثر بنا کر کیا جائے۔ کیا آپ نے کسی ڈک یعنی بطخوں کے خاندان کو کسی ندی میں تیرتے دیکھا ہے؟ عام